ڈومینین یا ڈومینون یا دومینیون (Dominion) وہ ہندوستانی ریاستیں جو آزاد تھے مگر پوری طور پر آزاد نہ تھے،ان کا خارجہ امور ،خارجی سیاست اور دیگر کچھ معاملات سلطنت برطانیہ کے ہاتھوں میں تھے۔ یہ ریاستیں برطانیہ کے ممران تھے اور ان میں جو ریاستیں شامل تھے وہ موجودہ پاکستان،بھارت،کینیڈا،سری لنکا،آسٹریلیا،نیو زیلینڈ ،جنوبی افریقا وغیرہ ہیں۔
کامن ویلتھ کے طور پہ جاری رکھا گیا اور کامن ویلتھ آف نیشن کا رکن بھی بنایا گیا