ڈومنین بھارت (Dominion of India) یا ڈومنین بھارت (ہندی: भारतीय अधिराज्य) جسے بھارتی اتحاد (Union of India) بھی کہا جاتا ہے جدید بھارت کی پیشرو تھی جو 15 اگست 1947ء سے 26 جنوری 1950ء تک ایک بطور آزاد ریاست قائم رہی۔
1947ء میں تقسیم ہند سے قائم ہونے والے دو خود مختار ممالک میں سے ایک آزاد وفاقی عملداری تھی۔ یہ 1950 میں یہ جمہوریہ بھارت بن گیا۔
مزید دیکھیے