گیانا دولت مشترکہ قلمرو (Commonwealth realm of Guyana) رسمی طور پر گیانا (Guyana) موجودہ تعاونی جمہوریہ گیانا (Co-operative Republic of Guyana) کی پیشرو خود مختار ریاست تھی جو 26 مئی، 1966ء [1] سے 23 فروری، 1970ء تک قائم رہی۔[2][3]
1966ء میں برطانوی راج کے اختتام پرگیانا کو بطور دولت مشترکہ قلمرو آزادی دی گئی تھی۔ بطور دولت مشترکہ قلمرو برطانوی شاہی حکمران اس کا بدستور سربراہ ریاست تھا، جبکہ زیادہ تر آئینی اختیارات گورنر جنرل گیانا کو سونپ دیے گئے تھے۔
حوالہ جات
بیرونی روابط
|
---|
موجودہ | |
---|
سابقہ | |
---|
- 1 ڈومنین اصطلاح "قلمرو" کو اپنانے سے قبل جمہوریہ بن گیا
- 2 کینیڈا کی طرف سے قبضہ 1949ء
- 3 خود کو جمہوریہ بننے کا اعلان 1970ء
|