مشرقی عربی اعداد

مشرقی عربی اعداد (انگریزی: Eastern Arabic numerals) جنہیں عربی-ہندی اعداد (Arabic–Indic numerals) اور عربی مشرقی اعداد (Arabic Eastern numerals) بھی کہا جاتا ہے، (٠‎ ١‎ ٢‎ ٣‎ ٤‎ ٥‎ ٦‎ ٧‎ ٨‎ ٩‎) علامات ہیں جنہیں ہندی -عربی نظام عدد کی نمائندگی کے لیےعربی حروف تہجی کے ساتھ استعمال کیا جاتا ہے، جو وسطی عرب اور دیگر ممالک میں زیر استعمال ہیں۔

اعداد

مغربی عربی 0 1 2 3 4 5 6 7 8 9
مشرقی عربی ٠ ١ ٢ ٣ ٤ ٥ ٦ ٧ ٨ ٩
فارسی عربی متغیر 0 1 2 3 4 5 6 7 8 9
اردو متغیر ۰ ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹

حوالہ جات

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!