ہندی -عربی نظام عدد

سانچہ:Numeral systems

ٹیلی فون کا جدید عربی کی پیڈ، جس میں امغربی کے عربی ہندسے بھی دیے گئے ہیں۔

ہندی۔عربی نظام عدد (انگریزی: Indo–Arabic numeral system)[1]یا ہندی نظام عدد (Indian numeral system)[2]ایک حیثیت مقام اعشاری نظام عدد ہے، جو موجودہ وقت میں سب سے زیادہ عام اعداد کی علامتی نمائندگی کا نظام ہے۔

یہ ہندی ریاضی دانوں کی طرف سے پہلی اور چوتھی صدیوں کے درمیان ایجاد کیا گیا۔ یہ نظام فارسی مسلمان ریاضی دانوں نے اپنایا اور اسے ترقی دی (الخوارزمی، 825ء حساب مع ہندی اعداد)۔ اسے عرب ریاضی دانوں نے بھی اپنایا (یعقوب ابن اسحاق الکندی، 830ء ہندی اعداد کا استعمال)۔ بعد میں یہ اواخر قرون وسطی میں مغربی دنیا میں پھیل گیا۔

یہ نظام اعشاری یعنی اساس دس (دراصل نو) کا نظام ہے۔

اس علامتی سلسلہ کو تین اہم خاندانوں میں تقسیم کیا جا سکتا ہے: ہندی اعداد جن کا استعمال بھارت میں کیا جاتا ہے، مشرقی عربی اعداد جن کا استعمال مشرق وسطی اور مصر میں ہوتا ہے اور مغربی عربی اعداد جو المغرب اور یورپ میں استعمال ہوتے ہیں۔

علامات

ہندی اعداد بھارت میں برہمی خاندان کے متن کے ساتھ استعمال میں ہیں۔ یہ جدول دو مثالیں ظاہر کرتا ہے:

حوالہ جات

  1. David Eugene Smith and Louis Charles Karpinski, The Hindu–Arabic Numerals, 1911
  2. Collier's encyclopedia, with bibliography and index William Darrach Halsey, Emanuel Friedman - 1983. "When the Arabian empire was expanding and contact was made with India, the Hindu numeral system and the early algorithms were adopted by the Arabs"

انگریزی تلفظ: /O ua '/}}

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!