قبرصی عربی

قبرصی عربی
Cypriot Arabic
Sanna
مقامی قبرص
علاقہکورماکیتیس اور جنوب کے شہری علاقوں میں
نسلیتمارونی قبرصی
مقامی متکلمین
واضح نہیں; 900 "مختلف سطحوں پر زبان بولتے ہیں" (2011)[1]
نہیں L1 جنوب میں بولنے والے  (2011)[2]
یونانی حروف تہجی اور لاطینی رسم الخط
عربی زبان (تاریخی)
رسمی حیثیت
تسلیم شدہ اقلیتی
زبان
زبان رموز
آیزو 639-3acy
acy
گلوٹولاگcypr1248[3]
کرہ لسانی12-AAC-ehx

قبرصی عربی (Cypriot Arabic) جسے قبرصی مارونی عربی (Cypriot Maronite Arabic) بھی کہا جاتا ہے عربی زبان کی ایک تنوع ہے جسے قبرص میں مارونی برادی بولتی ہے۔ سابقہ طور پر یہ زبان بولنے والے کورماکیتیس میں مرکوز تھے لیکن 1974ء میں قبرص پر ترکی حملے کے بعد یہ وہاں سے نقل مکانی کر کے جنوب میں پھیل گئے، [4] جس کے نتیجے میں زبان زوال پزیر ہوئی۔ [5]

حوالہ جات

  1. Council of Europe (2011), p. 7.
  2. Council of Europe (2014), p. 4.
  3. ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "Cypriot Arabic"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری 
  4. Versteegh (2001), p. 212.
  5. Hadjioannou, Tsiplakou & Kappler (2011), p. 507.

کتابیات

بیرونی روابط

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!