ع

فائل:Urduhuroof.png
اردو حروفِ تہجی

اردو کا چوبیسواں حرف 'ع' (عین) ہے۔ فارسی کا اکیسواں اور عربی کا اٹھارھواں حرف ہے۔ حسابِ ابجد کی رو سے اعداد 70 شمار ہوتے ہیں۔ ابتدائی عربی اور عبرانی میں اس کی شکل آنکھ سے ملتی تھی اس لیے اسے عین (آنکھ) کہا جاتا ہے۔

لفظ میں مقام: الگ آخر میں درمیان میں شروع میں
شکل: ع ـع ـعـ عـ
حرف ع
یونیکوڈ نام ARABIC LETTER AIN
علامتی رمز اعشاری اساس سولہ
یونیکوڈ 1593 U+0639
یو ٹی ایف-8 216 185 D8 B9
عددی حرف حوالہ ع ع


مزید

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!