شاہ مکھی (Shahmukhi) پنجابی زبان میں لکھنے کے لیے استعمال کیے جانے والے دو حروف تہجی میں سے ایک ہے۔ گرمکھی (Gurmukhi) (پنجابی: ਗੁਰਮੁਖੀ) پنجابی زبان کو لکھنے کے لیے بھارت میں زیادہ استعمال کی جاتی ہے۔[1]شاہ مکھی (Shahmukhi) پنجابی زبان میں لکھنے کے لیے پاکستان میں عام ہے۔