بھارتیہ جنتا پارٹی

مخففبی جے پی/بھاجپا
صدرجے پی نڈا
پارلیمانی چیئرپرسننریندر مودی
لوک سبھا رہنمانریندر مودی
(وزیر اعظم)
راجیہ سبھا رہنماارون جیٹلی
(وزیر خزانہ)
تاسیس6 اپریل 1980 (44 سال قبل) (1980-04-06)
پیشرو
صدر دفتر6-اے، دین دیال اُپادھیائے مارگ، ماتا سُندری ریلوے کالونی، منڈی ہاؤس،
نئی دہلی 110002
یوتھ ونگبھارتیہ جنتا یووا مورچا
خواتین وِنگبی جے پی مہیلہ مورچا
کسان ونگبے جے پی کسان مورچا
رکنیت250 ملین (جولائی 2023)[1]
نظریات
سیاسی حیثیتدائیں بازو[9][10][11]
بین الاقوامی اشتراک
ای سی آئی حیثیتقومی جماعت[14]
اتحادقومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے)
لوک سبھا میں نشستیں
303 / 545
[15](موجودہ 541 ارکان + 1 اسپیکر)
راجیہ سبھا میں نشستیں
73 / 245
(موجودہ 244 ارکان)[16]
حکومت میں ریاستوں و یونین علاقوں کی تعداد
17 / 31
ویب سائٹ
www.bjp.org

بھارتیہ جنتا پارٹی (ہندی: भारतीय जनता पार्टी) المعروف "بی جے پی" بھارت کی ایک سیاسی جماعت ہے جو 1980ء میں قائم کی گئی۔ یہ اِس وقت (2020ء میں) بھارت کی حزب اقتدار قومی جمہوری اتحاد کی سب سے اہم جماعت ہے اس اس کے بعد 2014ء کے پارلیمانی انتخابات میں بڑی کامیابی کے بعد نریندر مودی کی قیادت میں اسنے مرکزی حکومت حاصل کرلی پھر یہ مختلف ریاستوں کے اسمبلی انتخابات میں فتح حاصل کرنے کے بعد کثیر ریاستوں کی حکمراں بن گئی،2019 میں دوبارہ کامیابی کے بعد یہ جماعت مزید اکثریت کے ساتھ ملک کے اقتدار پر قابض ہے، یہ جماعت کٹّر ہندو قوم پرستی (ہندوتوا) کی علمبردار ہے اور قدامت پسند سماجی حکمت عملیوں، خود انحصاری، قوم پرستانہ طرز عمل سے خارجہ حکمت عملی چلانے اور مستحکم قومی دفاع پر یقین رکھتی ہے۔

بی جے پی 1998ء سے 2004ء تک، دیگر جماعتوں کے ساتھ اتحاد کے ذریعے، اقتدار میں رہی اور اس عرصے میں سابق وزیر اعظم بھارت اٹل بہاری واجپائی اور سابق نائب وزیر اعظم بھارت لعل کرشن ایڈوانی ان کے نائب رہے 2014 کی مرکزی حکومت حاصل کرنے کے بعد سے تادم تحریرنریندر مودی وزیر اعظم ہیں۔ اپنے قدامت پسندانہ نظریات کے باوجود بی جے پی پاکستان کے ساتھ قیام امن کی متعدد کوششیں کر چکی ہے جن میں 1999ء کا اعلان لاہور، 2001ء میں پرویز مشرف کا ناکام دورۂ بھارت اور 2004ء میں جنوبی ایشیائی آزاد تجارت کا معاہدہ اہم ہیں۔ تاہم بابری مسجد کے حوالے سے بی جے پی کے نظریات کو ہمیشہ تنقید کا نشانہ بنایا جاتا رہا ہے کیونکہ اس مسجد کے انہدام میں اس جماعت کے رہنما مبیّنہ طور پر ملوّث ہے - اس کے علاوہ یہ اس مسجد کی شہادت کے بعد اس مقام پر رام مندر کی تعمیر کے حق میں رائے رکھتی ہے۔ اس کے علاوہ صوبہ گجرات فسادات 2002ء میں بی جے پی حکومت کی سرپرستی میں ہوئے

جماعت کے موجودہ صدر جے بی نڈا ہیں جو امیت شاہ کے وزیر داخلہ بننے سے خالی ہوئی کرسی پر عبوری طور پر 2019 میں فائز ہوئے ،سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی اس کے بانی صدر تھے جبکہ سابق نائب وزیر اعظم لعل کرشن ایڈوانی تین مرتبہ جماعت کی صدارت کے عہدے پر فائز رہے ہیں اس کے علاوہ ،امت شاہ ،راج ناتھ سنگھ اور نتن جے رام گڈکری اس کے دیگر صدور رہے ہیں۔

تاریخ

بھارتیہ جنتا پارٹی، آر ایس ایس (راشٹریہ سویم سیوک سنگھ) کی سیاسی بازو جن سنگھ کی موجودہ شکل ہے۔ 1977ء میں جن سنگھ کی حمایت سے جنتا پارٹی زیرِ اقتدار آئی۔ 1980ء میں اٹل بہاری واجپائی، لال کرشن اڈوانی اور بھیرون سنگھ شیخاوت نے مل کر بھارتیہ جنتا پارٹی کو تشکیل دی۔ اس کا پہلا صدر اٹل بہاری واجپائی رہے۔

آر ایس ایس اور وشوا ہندو پریشد کے ساتھ بی جے پی نے بھی رام جنم بھومی تنازع میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور بابری مسجد منہدم کر کے مندر کی تعمیر کی مانگ کی۔ 6 دسمبر1992 میں بی جے پی -آر ایس ایس - وشوا ہندو کے کارکنوں نے بابری مسجد کو منہدم کیا۔ اس کے بعد ملک کے مختلف حصّوں میں فرقہ وارانہ فسادات واقع ہوئے اور ایک ہزار سے زائد لوگ مارے گئے۔

1996ء میں انتخابات کے بعد بی جے پی کو 161 نشستیں ملیں اور گٹھ جوڑ کے توسّط سے 13 دن تک واجپائی نے وزیرِ اعظم کے عہدہ سنبھالا۔ لیکن اکثریت ثابت نہ کر سکا تو استعفی دینا پڑا۔ 1998ء کے انتخابات میں بی جے بی کا محاذ 182 نشستیں حاصل کر کے واجپائی دوبارہ عہدۂ وزیرِ اعظم پر فائز رہے۔ لیکن جیا للیتا کی قیادت والی جماعت نے انحراف کیا تو حکومت گر گئی۔

عام انتخابات کے نتائج

رسمی طور پر بھارتیہ جنتا پارٹی کی بنیاد 1980ء میں رکھی گئی اور 1984ء میں پہلی دفعہ پارٹی نے انتخابات میں حصہ لیا اور دو نشستوں پر کامیابی حاصل کی۔ اس کے بعد 1996ء کے انتخابات میں پہلی بی جے پی لوک سبھا میں دوسری سب سے بڑی پارٹی بنی اور حکومت بھی بنا لی مگر وہ بہت مختصر مدت کے لیے تھی۔[17] اس کے بعد 1998ء اور 1999ء کے انتخابات میں سب سے زیادہ نشست حاصل کرنے والی پارٹی بنی اور دونوں دفعہ اتحادی حکومت بنائی مگر اتحاد کی سربراہی خود بی جے پی نے کی۔[18] 2014ء کے عام انتخابات میں بی جے پی کو اکثریت حاصل ہوئی۔ 1991ء کے بعد سے جب بھی بی جے پی حکومت میں نہیں رہی ہے، پارلیمان میں حزب مخالف کے عہدہ پر اس کا رکن ضرور رہا ہے۔[19] گذشتہ انتخابات کی مزید تفصیل کے لیے جنتا پارٹی اور بھارتیہ جن سنگھ سے رجوع کیا جا سکتا ہے۔

سال مقننہ پارٹی رہنما نشستیں جیتیں تبدیلی شرح ووٹ تبدیلی نتیجہ حوالہ۔
بھارت کے عام انتخابات، 1984ء 8ویں لوک سبھا لال کرشن اڈوانی
2 / 533
Increase 2 7.74% مخالف [20]
بھارت کے عام انتخابات، 1989ء 9ویں لوک سبھا لال کرشن اڈوانی
85 / 545
Increase 83 11.36% Increase 3.62% اعتماد اور رسد for NF [21]
بھارت کے عام انتخابات 1991ء 10ویں لوک سبھا لال کرشن اڈوانی
120 / 545
Increase 35 20.11% Increase 8.75% مخالف [22]
بھارت کے عام انتخابات 1996ء 11ویں لوک سبھا اٹل بہاری واجپائی
161 / 545
Increase 41 20.29% Increase 0.18% حکومت، بعد میں مخالف [23]
بھارت کے عام انتخابات، 1998ء 12ویں لوک سبھا اٹل بہاری واجپائی
182 / 545
Increase 21 25.59% Increase 5.30% حکومت [24]
بھارت کے عام انتخابات، 1999ء 13ویں لوک سبھا اٹل بہاری واجپائی
182 / 545
Steady 23.75% کم 1.84% حکومت [25]
بھارت کے عام انتخابات، 2004ء 14ویں لوک سبھا اٹل بہاری واجپائی
138 / 543
کم 44 22.16% کم 1.69% مخالف [26]
بھارت کے عام انتخابات، 2009ء 15ویں لوک سبھا لال کرشن اڈوانی
116 / 543
کم 22 18.80% کم 3.36% مخالف [27]
بھارت کے عام انتخابات، 2014ء 16ویں لوک سبھا نریندر مودی
282 / 543
Increase 166 31.34% Increase 12.54% حکومت [28]
بھارت کے عام انتخابات، 2019ء 17ویں لوک سبھا نریندر مودی
303 / 543
Increase 21 37.46% Increase 6.12% حکومت [29]

پارلیمان میں نمائندگی

لوک سبھا

2019 Loksabha

راجیہ سبھا

2020

حوالہ جات

  1. First Post 2023
  2. "BJP stands by Hindutva ideals: Venkaiah Naidu"۔ دی ہندو۔ 23 مارچ 2012۔ 3 مارچ 2018 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا {{حوالہ خبر}}: الوسيط غير المعروف |deadurl= تم تجاهله (معاونت)
  3. "Is Modi's India Safe for Muslims?"۔ فارین پالیسی۔ 26 جون 2015۔ 19 اکتوبر 2017 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا {{حوالہ خبر}}: الوسيط غير المعروف |deadurl= تم تجاهله (معاونت)
  4. Monika Bonikowska (2014)۔ "India After The Elections"۔ Centre for International Relations شمارہ 6: 2۔ 24 ستمبر 2017 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا {{حوالہ رسالہ}}: الوسيط غير المعروف |deadurl= تم تجاهله (معاونت) آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ csm.org.pl (Error: unknown archive URL) "آرکائیو کاپی"۔ اصل سے آرکائیو شدہ بتاریخ 2019-04-27۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-01-06{{حوالہ ویب}}: صيانة الاستشهاد: BOT: original URL status unknown (link)
  5. McComas Taylor (2016)۔ Seven Days of Nectar: Contemporary Oral Performance of the Bhagavatapurana۔ اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس۔ ص 197
  6. Sunila Kale (2014)۔ Electrifying India: Regional Political Economies of Development۔ Stanford University Press۔ ص 94
  7. Parsa Venkateshwar Rao Jr. (18 جنوری 2016)۔ "Modi's right-wing populism"۔ زی نیوز۔ 1 جولائی 2017 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جون 2017 {{حوالہ خبر}}: الوسيط غير المعروف |deadurl= تم تجاهله (معاونت)
  8. Ruth Wodak (2013)۔ Right-Wing Populism in Europe: Politics and Discourse۔ A&C Black۔ ص 23
  9. Malik اور Singh 1992، صفحہ 318-336
  10. BBC 2012
  11. Banerjee 2005، صفحہ 3118
  12. Akhilesh Pillalamarri۔ "India's Bharatiya Janata Party Joins Union of International Conservative Parties — The Diplomat"۔ The Diplomat۔ 28 فروری 2016 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا {{حوالہ ویب}}: الوسيط غير المعروف |deadurl= تم تجاهله (معاونت)
  13. "International Democrat Union » Asia Pacific Democrat Union (APDU)"۔ International Democrat Union۔ 16 جون 2017 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جون 2017 {{حوالہ ویب}}: الوسيط غير المعروف |deadurl= تم تجاهله (معاونت)
  14. Election Commission 2013
  15. "Members: Lok Sabha"۔ loksabha.nic.in۔ لوک سبھا سیکریٹریٹ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-03-12 {{حوالہ ویب}}: استعمال الخط المائل أو الغليظ غير مسموح: |publisher= (معاونت) والوسيط غير المعروف |deadurl= تم تجاهله (معاونت)
  16. "STRENGTHWISE PARTY POSITION IN THE RAJYA SABHA"۔ Rajya Sabha۔ 6 جون 2017 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا {{حوالہ ویب}}: الوسيط غير المعروف |deadurl= تم تجاهله (معاونت)
  17. Guha 2007، صفحہ 633
  18. Sen 2005، صفحہ 251–272
  19. National Informatics Centre 2014
  20. Election Commission 1984
  21. Election Commission 1989
  22. Election Commission 1991
  23. Election Commission 1996
  24. Election Commission 1998
  25. Election Commission 1999
  26. Election Commission 2004
  27. Election Commission 2009
  28. Election Commission 2014
  29. Election Commission 2019

بیرونی روابط

بھارتیہ جنتا پارٹی کی باضابطہ ویب گاہآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ bjp.org (Error: unknown archive URL)

Read other articles:

Gara-Gara DiaGenre Drama Roman Melodrama Musikal PembuatMD EntertainmentPemeran Andrew Andika Hengky Kurniawan Mozza Kirana Nana Krip Diego Robbana Chairul Yusuf Penggubah lagu temaMozza KiranaLagu pembukaGara-Gara Dia — Mozza KiranaLagu penutupGara-Gara Dia — Mozza KiranaNegara asalIndonesiaBahasa asliBahasa IndonesiaJmlh. musim1Jmlh. episode16 (daftar episode)ProduksiProduser Dhamoo Punjabi Manoj Punjabi Pengaturan kameraTurpin SihombingDurasi60 menitRumah produksiMD EntertainmentDistri...

 

Ізабелла МікоIzabella Miko ЗображенняІм'я при народженні Ізабелла Анна МиколайчакНародилася 21 січня 1981(1981-01-21) (42 роки)Лодзь, ПольщаГромадянство  Республіка Польща СШАДіяльність акторка, модель, продюсер, співачкаAlma mater Школа американського балетуdРоки діяльності 1989 —

 

Taxonomic rank In virology, realm is the highest taxonomic rank established for viruses by the International Committee on Taxonomy of Viruses (ICTV), which oversees virus taxonomy. Six virus realms are recognized and united by specific highly conserved traits: Adnaviria, which contains archaeal filamentous viruses with A-form double-stranded (ds) DNA genomes encoding a unique alpha-helical major capsid protein; Duplodnaviria, which contains all dsDNA viruses that encode the HK97-fold major ca...

2020 American thriller streaming television series For other uses, see Messiah (disambiguation). MessiahGenreThrillerCreated byMichael PetroniStarring Mehdi Dehbi Michelle Monaghan John Ortiz Tomer Sisley Melinda Page Hamilton Stefania LaVie Owen Sayyid El Alami Jane Adams Wil Traval Fares Landoulsi Philip Baker Hall Theme music composer Johnny Klimek Gabriel Isaac Mounsey Country of originUnited StatesOriginal languagesEnglish Arabic HebrewNo. of seasons1No. of episodes10ProductionExecutive ...

 

Filipino actress Tetchie AgbayaniAgbayani (with Mark Laccay) on the set of Raya Martin's film Independecia (2009)BornVisitacion Parado (1961-07-02) July 2, 1961 (age 62)PhilippinesAlma materSaint Joseph's College of Quezon CityYears active1980–presentChildren1 Visitacion Parado (born July 2, 1961), better known by her screen name Tetchie Agbayani, is a Filipino actress, model and psychology instructor. She began her acting career in the film Pepeng Shotgun (1981), following s...

 

Ducal office Duke of ModenaFlag of the Duchy of Modenaunder the Este familyFrancis V, Duke of Modena DetailsStyleImperial and Royal HighnessFirst monarchBorso d'Este, Duke of FerraraLast monarchFrancis V, Duke of ModenaFormation1452Abolition1859Pretender(s)Prince Lorenz of Belgium, Archduke of Austria-Este This is a list of rulers of the estates owned by the Este family, which main line of Marquesses (Marchesi d'Este) rose in 1039 with Albert Azzo II, Margrave of Milan. The name Est...

This article is about the album by Miles Davis. For the film, see On the Corner (film). 1972 studio album by Miles DavisOn the CornerStudio album by Miles DavisReleasedOctober 11, 1972RecordedJune 1, 6 and July 7, 1972StudioColumbia 52nd Street (New York City)Genre Jazz fusion jazz-funk avant-garde jazz psychedelic funk Length54:41LabelColumbiaProducerTeo MaceroMiles Davis chronology Live-Evil(1971) On the Corner(1972) Black Beauty(1973) On the Corner is a studio album by American jaz...

 

OtrantoKomuneComune di OtrantoOtranto seen from the CastleNegara ItaliaWilayahPugliaProvinsiLecce (LE)FrazioniPorto BadiscoPemerintahan • Wali kotaLuciano CariddiLuas • Total76 km2 (29 sq mi)Ketinggian15 m (49 ft)Populasi (31 Mei 2008) • Total5.455 • Kepadatan72/km2 (190/sq mi)DemonimIdruntini or OtrantiniZona waktuUTC+1 (CET) • Musim panas (DST)UTC+2 (CEST)Kode pos73028Kode area telepon0836San...

 

Standard dialect of Punjabi Not to be confused with the Majhi language of Nepal. Majhiਮਾਝੀ, ماجھیNative toPakistan, IndiaRegionMajha of central PunjabEthnicityMajhi (Majhail) PunjabisLanguage familyIndo-European Indo-IranianIndo-AryanNorthwesternPunjabiMajhiWriting systemShahmukhiGurmukhīLanguage codesISO 639-3–Glottologmajh1252 Dialects of Punjabi Majhi (Gurmukhi: ਮਾਝੀ, Shahmukhi: ماجھی, Punjabi: [mä˦d̆.d͡ʒi˨][1]) is the standard dialec...

Media representations of the Green Berets This article needs additional citations for verification. Please help improve this article by adding citations to reliable sources. Unsourced material may be challenged and removed.Find sources: United States Army Special Forces in popular culture – news · newspapers · books · scholar · JSTOR (June 2015) (Learn how and when to remove this template message)This article may contain irrelevant references to popula...

 

1984 compilation album by The Moody BluesVoices in the Sky: The Best of The Moody BluesUK coverCompilation album by The Moody BluesReleased21 November 1984 (UK)21 June 1985 (US)RecordedOctober 1967 – December 1982GenreRock, progressive rock, pop rockLength53:44 (UK version)46:05 (US version)LabelThreshold (US)Decca (UK)ProducerTony Clarke, Pip WilliamsThe Moody Blues chronology The Present(1983) Voices in the Sky: The Best of The Moody Blues(1984) The Other Side of Life(1986) Altern...

 

United States Army general (1885–1974) Raymond Albert WheelerKBE KCIEOfficial photo as a lieutenant generalBirth nameRaymond Albert WheelerNickname(s)SpeckBorn(1885-07-31)31 July 1885Peoria, Illinois, United StatesDied9 February 1974(1974-02-09) (aged 88)Walter Reed Army Medical Center, Washington, D.C., United StatesBurial placeArlington National CemeteryAllegiance United StatesBranch United States ArmyYears of service1911–1949Rank Lieutenant generalService number0-30...

انطوان سيمون لو بيج دو براتز (بالفرنساوى: Antoine-Simon Le Page du Pratz)  معلومات شخصيه اسم الولاده (بالفرنساوى: Antoine-Simon Le Page du Pratz)  تاريخ الميلاد سنة 1695[1][2]  تاريخ الوفاة سنة 1775 (79–80 سنة)[1][2][3][4]  الاقامه فرنسا  مواطنه فرنسا  الحياه العمليه المهن�...

 

CitrusGenreRomansa, yuri[1] MangaPengarangSaburoutaPenerbitIchijinshaPenerbit bahasa InggrisNA Seven Seas EntertainmentImprintYuri Hime ComicsMajalahComic Yuri HimeTerbit17 November 2012 – 18 Agustus 2018Volume10 (Daftar volume) Seri animeSutradaraTakeo TakahashiSkenarioNaoki HayashiMusikRyō TakahashiStudioPassionePelisensiCrunchyroll[2]SaluranasliAT-X, Tokyo MX, Sun TV, BS FujiTayang 6 Januari 2018 – 24 Maret 2018Episode12 (Daftar episode) MangaCitrus PlusPengarangSaburo...

 

This article is an orphan, as no other articles link to it. Please introduce links to this page from related articles; try the Find link tool for suggestions. (September 2016) In the United States, voluntary surrender is when a licensee chooses voluntarily to surrender one's license or voluntarily agrees not to renew one's license, usually to resolve outstanding complaints instead of going through the process of revocation or suspension.[1][2] Voluntary surrender is often view...

Paghimo ni bot Lsjbot. 16°00′57″S 144°59′54″E / 16.0158°S 144.9983°E / -16.0158; 144.9983 Racecourse Mountain Bukid Nasod  Ostralya Estado State of Queensland Rehiyon Cook Gitas-on 790 m (2,592 ft) Tiganos 16°00′57″S 144°59′54″E / 16.0158°S 144.9983°E / -16.0158; 144.9983 [saysay 1] Timezone AEST (UTC+10) GeoNames 2152203 Bukid ang Racecourse Mountain sa Ostralya.[2] Nahimutang ni sa rehiyon ...

 

Canton de Samer Land Frankräich Regioun  Hauts-de-France Departement Pas-de-Calais Gemengen 18 Chef-lieu Samer Fläch  166,16 km² Awunner  26 890 (1999) De Canton de Samer ass eng fréier franséisch administrativ Andeelung am Arrondissement Boulogne-sur-Mer, am Departement Pas-de-Calais an der Regioun Hauts-de-France. Gemengen am Kanton Gemengen Awunner Postcode Code Insee Carly 525 62830 62214 Condette 2 675 62360 62235 Dannes 1 258 62187 62264 Doudeauville 401 6...

 

Lashkar-e-Taiba commander (d. 2015) This article is an orphan, as no other articles link to it. Please introduce links to this page from related articles; try the Find link tool for suggestions. (December 2021) Abu QasimOther name(s)Abdul RahmanDied29 October 2015Kulgam, Jammu and Kashmir, IndiaAllegianceLashkar-e-TaibaRankCommander Abu Qasim also known as Abdul Rahman (died on 29 October 2015) was a Lashkar-e-Taiba commander[1] and Pakistani national,[2] who was the mastermin...

Paghimo ni bot Lsjbot. Alang sa ubang mga dapit sa mao gihapon nga ngalan, tan-awa ang Ellis Spring. 32°50′33″N 116°38′55″W / 32.84253°N 116.6486°W / 32.84253; -116.6486 Ellis Spring Tubud Nasod  Tinipong Bansa Estado California Kondado San Diego County Gitas-on 988 m (3,241 ft) Tiganos 32°50′33″N 116°38′55″W / 32.84253°N 116.6486°W / 32.84253; -116.6486 Timezone PST (UTC-8)  - summer (DST) PDT (UTC...

 

جالينا أولانوفا معلومات شخصية الميلاد 8 يناير 1910(1910-01-08)سانت بطرسبرغ، الإمبراطورية الروسية الوفاة 21 مارس 1998 (عن عمر ناهز 88 عاماً)موسكو  مكان الدفن نوفوديفتشي  الجنسية  روسيا عضوة في الأكاديمية الأمريكية للفنون والعلوم،  وأكاديمية الفنون في برلين  [لغات أخ...

 

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!