ریاستیں: 3,702 کلومیٹر2 (1,429 مربع میل) گوا – 342,269 کلومیٹر2 (132,151 مربع میل) راجستھان مرکزی علاقہ جات: 32 کلومیٹر2 (12 مربع میل) لکشادیپ – 8,249 کلومیٹر2 (3,185 مربع میل) جزائر انڈمان و نکوبار
آئین ہند تمام ریاستوں اور یونین علاقوں میں انتظامی اور قانونی اختیارات تقسیم کرتا ہے اور مرکز اور ریاست کے مابین منقسم ہوتے ہیں۔[1]
تاریخ
ماقبل آزادی
برصغیر پر کئی خاندانوں نے حکومت کی ہے اور ہندوستان کی تاریخ نے متعدد عظیم الشان سلطنتیں دیکھی ہیں۔ ہر حکومت نے اپنی الگ پالیسی اپنائی اور اپنے حساب سے ملک کی انتظامی تقسیم کی۔[2][3][4][5][6][7][8][9][10][11][12][excessive citations]برطانوی راج میں انتظامی تقسیم کے ساتھ زیادہ چھیڑ چھاڑ نہیں کی گئی اور ملک کو نوابی ریاستوں میں منقسم رہنے دیا جنہیں وہ پروونس یا ریاست کہتے تھے۔ یہ تمام ریاستیں براہ راست حکومت برطانیہ کے زیر نگیں تھے۔
نیا آئین ہند 26 جنوری 1950ء کو نافذ العمل ہوا جس میں بھارت کو آزاد، جمہوری ملک قرار دیا گیا۔ نیا جمہوری ملک ریاستوں کا اتحاد قرار پایا۔[13] نئے آئین میں تین طرح کی ریاستوں کے درمیان میں تفریق کی گئی ہے۔
↑"Article 73 broadly stated, provides that the executive power of the Union shall extend to the matters with respect to which Parliament has power to make laws. Article 162 similarly provides that the executive power of a State shall extend to the matters with respect to which the Legislature of a State has power to make laws. The Supreme Court has reiterated this position when it ruled in the Ramanaiah case that the executive power of the Union or of the State broadly speaking, is coextensive and coterminous with its respective legislative power." Territoriality of executive powers of states in India، Balwant Singh Malik, Constitutional Law، 1998
↑Krishna Reddy (2003)۔ Indian History۔ New Delhi: Tata McGraw Hill۔ ISBN:978-0-07-048369-9
↑Nilakanta Sastri، K.A. (2002) [1955]۔ A history of South India from prehistoric times to the fall of Vijayanagar۔ New Delhi: Indian Branch, Oxford University Press۔ ص 239۔ ISBN:978-0-19-560686-7
↑Chandra، Satish۔ Medieval India: From Sultanate To The Mughals۔ ص 202
↑Grewal، J. S. (1990)۔ "Chapter 6: The Sikh empire (1799–1849)"۔ The Sikh empire (1799–1849)۔ The New Cambridge History of India۔ Cambridge University Press۔ ج The Sikhs of the Punjab۔ 2012-02-16 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-10-18
↑"Article 1"۔ Constitution of India۔ 2 اپریل 2012 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا