مشرقی تیمور کے اضلاع
مشرقی تیمور
مشرقی تیمور تیرہ انتظامی اضلاع میں تقسیم ہے۔[1] اضلاع کو ذیلی اضلاع میں تقسیم کیا گیا۔
ضلع
دارالحکومت
سب سے بڑا شہر
رقبہ (کلومیٹر2 )
کنبہ جات
آبادی (2004 مردم شماری)
آبادی (2010 مردم شماری)
کثافت آبادی (2004) (/کلومیٹر2 )
1
لاوتیم
لوسپالوس
1,813
12,998
55,921
60,218
32.9
2
باوکاو
باوکاو
1,506
22,659
100,326
111,484
67.2
3
ویقیقی
ویقیقی
1,877
15,115
65,245
70,177
36.6
4
ماناتوتو
ماناتوتو
1,782
8,338
36,719
43,246
21.5
5
دیلی
دیلی
367
31,575
173,541
234,331
466.5
6
آئلیو
آئلیو
737
7,745
37,926
234,331
52.0
7
مانوفاہی
ساہمے
1,323
8,901
44,950
48,894
33.9
8
لیکیسا
لیکیسا
549
11,063
54,834
63,329
101.0
9
عرمیرا
گلینو
768
21,165
103,199
114,635
138.3
10
اینارو
اینارو
804
11,527
52,476
59,382
65.8
11
بوبونارو
مالیانا
1,376
18,397
83,034
89,787
60.7
12
کووا لیما
سوائی
1,203
11,820
52,818
60,063
43.1
13
اویکوسی
پانتے ماکاسار
814
13,659
57,469
67,736
65.5
حوالہ جات
↑ Data from 2004 census and official 2008 estimates from the Direcção Nacional de Estatística, Timor-Leste: District Priority Tables آرکائیو شدہ بذریعہ dne.mopf.gov.tl . Retrieved on 28 January 2008
ایشیائی ممالک کی درجہ اول انتظامی تقسیم
1 ممالک جو ایک سے زائد براعظموں میں پھیلے ہوئے ہیں (بین براعظمی ملک)