آرمینیا کی انتظامی تقسیم

آرمینیا کی ذیلی تقسیم

Legend
نقشہ ref. انتظامی
تقسیم
صوبائی
دارالحکومتl
1 آراگاتسوتن آشتاراک
2 ارارات آرتاشات
3 آرامویر آرامویر
4 گیغارکونیک گاوار
5 کوتایک ہرازدان
6 لوری وانادزور
7 شیراک گیومری
8 سیونیک کاپان
9 تاووش ایجوان
10 وایوتس جور یغگندزور
11 یریوان ?

آرمینیا کو انتظامی طور پر گیارہ حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ دس صوبہ جات کو'marzerیا(մարզեր) اس کا واحدmarz اور آرمینیائی زبان میں (մարզ) ہوتا ہے۔ داالحکومت یریوان کو صوبوں سے الگ ایک انتظامی اکائی سمجھا جاتا ہے۔ دس صوبوں یعنی 'marzer کے سربراہ کو marzpet کہا جاتا ہے، جسے آرمینیا کی حکومت تعینات کرتی ہے۔ درالحکومت میں اس سربراہ کو چیف ایکزیکٹیو کہا جاتا ہے، جسے صدر تعینات کرتا ہے۔

صوبے

ذیل میں صوبوں کی فہرست، آبادی، رقبہ اور کثافت دی گئی ہے۔ اعداد و شمار آرمینیا کیNational Statistical Service کے جاری کیے ہوئے ہیں۔ ان رقبہ میں سوان جھیل کا 1,278 کلومربع میٹر (493 مربع میل) بھی شامل ہے۔

علاقہ آبادی
(2011 مردم شماری)
% رقبہ (کلومیٹر2) کثافت شہری
آبادیاں
دیہی
آبادیاں
دار الحکومت
آراگاتسوتن صوبہ 132,925 4.4% 2,756 48/کلو میٹر2 (120/مربع میل) 3 111 آشتاراک
ارارات صوبہ 260,367 8.6% 2,090 125/کلو میٹر2 (320/مربع میل) 4 93 آرتاشات
آرامویر صوبہ 265,770 8.8% 1,242 214/کلو میٹر2 (550/مربع میل) 3 94 آرامویر
گیغارکونیک صوبہ 235,075 7.8% 5,349 44/کلو میٹر2 (110/مربع میل) 5 87 گاوار
کوتایک صوبہ 254,397 8.4% 2,086 122/کلو میٹر2 (320/مربع میل) 7 60 ہرازدان
لوری صوبہ 235,537 7.8% 3,799 62/کلو میٹر2 (160/مربع میل) 8 105 وانادزور
شیراک صوبہ 251,941 8.3% 2,680 94/کلو میٹر2 (240/مربع میل) 3 116 گیومری
سیونیک صوبہ 141,771 4.7% 4,506 32/کلو میٹر2 (83/مربع میل) 7 102 کاپان
تاووش صوبہ 128,609 4.3% 2,704 48/کلو میٹر2 (120/مربع میل) 5 57 ایجوان
وایوتس جور صوبہ 52,324 1.7% 2,308 23/کلو میٹر2 (60/مربع میل) 3 41 یغگندزور
یریوان 1,060,138 35.1% 223 4,754/کلو میٹر2 (12,310/مربع میل) 1 نا قابل اطلاق نا قابل اطلاق

کمیونیٹیز (hamaynkner)

بیرونی روابط

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!