پریشتینا یا پریسٹینا (انگریزی: Pristina) (البانوی:Prishtinë، سربیائی: Приштина یا Priština، ترکی: Priştine) کوسووہ کا دارالحکومت اور سب سے بڑا شہر ہے۔