– the European Union (grey & light green)– بلجئیم (grey)
برسلز ((فرانسیسی: Bruxelles)؛ (ولندیزی: Brussel)؛ باضابطہ نام: خطۂ دار الحکومت برسلز) مغربی یورپ میں واقع ملک بیلجیئم کا دار الحکومت اور بلکہ تمام براعظم یورپ کا مرکزی شہر ہے۔ یہ شہر صوبہ فلینڈرس کی محدود میں پڑتا ہے حالانکہ اسے اپنی انتظامیہ حدود حاصل ہے جہاں پہ زیادہ تر فرانسیسی زبان بولی جاتی ہے۔
برسلز کا رقبہ 161.38 مربع کلومیٹر ہے، ہے کی مجموعی آبادی 13 میٹر سطح سمندر سے بلندی پر واقع ہے۔
شہر برسلز کے جڑواں شہر لیوبلیانا، صوفیہ، تیرانا و اقحصار ہیں۔