جہلم ریلوے اسٹیشن کے قریب پاکستان ریلویز کی پل بنانے کی فیکٹری ہے اور اسٹیشن پر ایک ہی سمت میں واقع پلیٹ فارم شامل ہیں جو انتہائی صاف ستھرے ہیں۔ یہاں برآمدے کی چھت جو لکڑی سے بنی سے انتہائی خوبصورت ہے۔
معلومات
ریلوے اسٹیشن کوڈ
پاکستان ریلویز کی سرکاری ویب گاہ کے مطابق جہلم ریلوے اسٹیشن کا کوڈ JMR ہے
موجودہ حالت
اس وقت یہ اسٹیشن پاکستان ریلویز کے استعمال میں ہے۔