سانگلہ ہل-کندیاں برانچ لائن

سانگلہ ہل–کندیاں برانچ لائن
مجموعی جائزہ
حالتOperational
ٹرمینلسانگلہ ہل جنکشن
کندیاں جنکشن
آپریشن
مالکپاکستان ریلویز
آپریٹرپاکستان ریلویز
تکنیکی
لائن کی لمبائی241 کلومیٹر (150 میل)
ٹریک گیج1,676 ملی میٹر (5 فٹ 6 انچ)
آپریٹنگ رفتار105 کلومیٹر/گھنٹہ (65 میل فی گھنٹہ) (Current)
160 کلومیٹر/گھنٹہ (99 میل فی گھنٹہ) (Proposed Upgrade)[1]

سانگلہ ہل- کندیاں ریلوے لائن پاکستان میں کئی برانچ لائنوں میں سے ایک ہے، جسے پاکستان ریلویز چلاتی اور دیکھ بھال کرتی ہے۔ یہ لائن سانگلہ ہل جنکشن ریلوے اسٹیشن سے شروع ہو کر کندیاں جنکشن ریلوے اسٹیشن پر ختم ہوتی ہے۔

اسٹیشن

سانگلہ ہل-کندیاں برانچ لائن پر مندرجہ ذیل ریلوے اسٹیشن ہیں:

حوالہ جات

  1. Pakistan Railways: A Performance Analysis - Citizens' Periodic Reports on the Performance of State Institutions (PDF) (انگریزی میں). Islamabad: PILDAT. دسمبر 2015. p. 21. ISBN:978-969-558-589-4. Archived from the original (PDF) on 2016-01-24. Retrieved 2016-08-18.

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!