امروکا ریلوے اسٹیشن جو سمہ سٹہ-امروکہ برانچ لائن پر پنجاب، پاکستان میں واقع ہے۔
امروکا ریلوے اسٹیشن ، ہندوستان میں تقسیم سے پہلے کے برطانوی راج کی ایک نشانی ہے۔ یہ 1893ء میں بنایا گیا تھا۔ اب یہاں کوئی ٹرین نہیں چلتی اور اسٹیشن ویران اور نظر انداز ہے۔ یہ پاک بھارت سرحد کے بالکل قریب ہے۔