1985ء - جاپان ایئر لائنز کی پرواز 123 جاپان کے گونما پریفیکچر میں اوسوتاکا رج سے ٹکرا گئی، جس سے 520 افراد ہلاک ہو گئے، یہ سنگل ہوائی جہاز کی بدترین فضائی تباہی بن گئی۔
1989ء - انقلاب ِفرانس کی200ویں سالگرہ عالمی سربراہان کی پیرس میں آمد [1]
1990ء - بورس یلسن نے سوویت کمیونسٹ پارٹی سے استعفی دے دیا [1]
1993ء - جاپان کے جزیرے ہوکائیڈو میں سمندری زلزے سے 202افراد ہلاک [1]
2004ء - اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کوفی عنان نے اشرف جہانگیر قاضی کو عراق میں خصوصی نمائندہ نامزد کیا[1]
2012ء - سشیل کمار پہلا بھارتی پہلوان جس نے اولمپکس میں پہلوانی میں چاندی کا تمغا جیتا۔