مسجد اقصٰی

مسجد اقصیٰ
ٱلْمَسْجِد ٱلْأَقْصَىٰ
Al-Masjid al-'Aqṣā
مسجد اقصٰی is located in یروشلم
مسجد اقصٰی
یروشلم کے پرانے شہر کے اندر مقام
بنیادی معلومات
متناسقات31°46′34″N 35°14′09″E / 31.77617°N 35.23583°E / 31.77617; 35.23583
مذہبی انتساباسلام
ملکریاستِ فلسطین
انتظامیہیروشلم اسلامی وقف
سربراہیامام محمد احمد حسین
تعمیراتی تفصیلات
نوعیتِ تعمیرمسجد
طرز تعمیراسلامی فن تعمیر
تاریخ تاسیس705
تفصیلات
سامنے کا رخشمال- شمال مغرب
گنجائش5,000+
گنبددو بڑے + دسیوں چھوٹے۔
مینارچار
مینار کی بلندی37 میٹر (121 فٹ) (بلند ترین)
موادچونا پتھر (بیرونی دیواریں، مینار، اگواڑا) سٹالیکٹائٹ (مینار)، سونا، سیسہ اور پتھر (گنبد)، سفید سنگ مرمر (اندرونی کالم) اور موزیک [1[1]
حرم قدسیٰ
حرم قدسی کے جنوبی حصے میں واقع مسجد اقصیٰ

مسجد اقصی کی قریبی سنہری گنبد والی عمارت کے لیے دیکھیے قبۃ الصخرۃ

مسجد اقصی مسلمانوں کا قبلہ اول اور خانہ کعبہ اور مسجد نبوی کے بعد تیسرا مقدس ترین مقام ہے۔مسجد اقصی حقیقت میں مسلمانوں کی میراث[2] ہے جو تاریخی اور مذہبی حقائق سے ثابت ہے مگر یہ جس جگہ پر تعمیر کی گئی , یہود کے موقف کے مطابق اِس جگہ پر پہلے سُلیمانی ہیکل تھی۔ مُسلمانوں کے یروشلیم شہر پر قبضہ کرنے کے بعد یہ مسجد تعمیر کی گئی۔حالانکہ کہ قرآن میں سفر معراج کے باب میں اس مسجد کا ذکر ہے۔ گویا یہ مسجد حضور ﷺ کے بعثت سے بھی پہلے موجود تھی۔ متعدد روایات کے مطابق خانہ کعبہ کے بعد دوسری عبادت گاہ الاقصٰی تعمیر ہوئی تھی۔ مسجد کا تعلق اللہ کی عبادت سے ہے اور ہر نبی کو عبادت کے لیے مسجد کی ضرورت تھی۔ یہاں تک درست ہے کہ موجودہ دور میں اس مسجد کی معروف نسبت حضرت سلیمان علیہ السلام کے ساتھ ہے حتیٰ کہ ایک روایت کے مطابق اس مسجد کو حضرت سلیمان علیہ السلام نے جنات سے تعمیر کرایا۔ لیکن اسے کلیتہً ہیکلِ سلیمانی قرار دینا تاریخی اعتبار سے غلط ہے۔ ہیکل کا لفظ رہائش گاہ ،محل یا دربار کے لیے استعمال ہوتا ہے۔گمان غالب ہے کہ نبی اللہ سلیمان علیہ السلام نے اپنی رہائش کا حجرہ بھی مسجد میں ہی بنا رکھا ہو اور اپنے متبعین کا اجتماع بھی مسجد میں ہی کرتے ہوں اس لحاظ سے اس مسجد کو ہیکل سلیمانی یعنی سلیمان علیہ السلام کا محل یا دربار کے نام سے منسوب کر دیا گیا ہو۔حالانکہ یہ مسجد فی الواقع زمین پر دوسری تعمیر ہونے والی مسجد ہے۔

مقامی مسلمان اسے المسجد الاقصیٰ یا حرم قدسی شریف (عربی: الحرم القدسی الشریف) کہتے ہیں۔ یہ مشرقی یروشلم میں واقع ہے جس پر اسرائیل کا قبضہ ہے۔ یہ یروشلم کی سب سے بڑی مسجد ہے جس میں 5 ہزار نمازیوں کی گنجائش ہے جبکہ مسجد کے صحن میں بھی ہزاروں افراد نماز ادا کرسکتے ہیں۔ 2000ء میں الاقصیٰ انتفاضہ کے آغاز کے بعد سے یہاں غیر مسلموں کا داخلہ ممنوع ہے۔

اہمیت

بسلسلۂ
مساجد

اہم مساجد
طرز تعمیر
اندازِ طرز تعمیر
دنیا بھر کی مساجد


حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سفر معراج کے دوران مسجد حرام سے یہاں پہنچے تھے اور مسجد اقصیٰ میں تمام انبیا کی نماز کی امامت کرنے کے بعد براق کے ذریعے سات آسمانوں کے سفر پر روانہ ہوئے۔

قرآن مجید کی سورہ الاسرائیل میں اللہ تعالٰی نے اس مسجد کا ذکر ان الفاظ میں کیا ہے:

پاک ہے وہ ذات جو اپنے بندے کورات ہی رات میں مسجد حرام سے مسجد اقصی لے گئی جس کے آس پاس ہم نے برکت دے رکھی ہے اس لیے کہ ہم اسے اپنی قدرت کے بعض نمونے دکھائيں یقینا اللہ تعالٰی ہی خوب سننے والا اوردیکھنے والا ہے (سورہ الاسرائیل آیت نمبر 1)

احادیث کے مطابق دنیا میں صرف تین مسجدوں کی جانب سفر کرنا باعث برکت ہے جن میں مسجد حرام، مسجد اقصٰی اور مسجد نبوی شامل ہیں۔البتہ شیعہ رویات کے مطابق ان تین مساجد کے علاوہ مسجد کوفہ بھی بافضیلت ترین مساجد میں شامل ہے۔ (شیخ صدوق، من لایحضره الفقیہ، طبع 1413ھ، ج1 ص29)

حضرت ابوذر سے حدیث مروی ہے کہ

میں نے رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم سے پوچھا کہ زمین میں سب سے پہلے کون سی مسجد بنائی گئی؟

تو نبی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے فرمایا : مسجد حرام ( بیت اللہ ) تو میں نے کہا کہ اس کے بعد کونسی ہے ؟ تو نبی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم فرمانے لگے : مسجد اقصیٰ ، میں نے سوال کیا کہ ان دونوں کے درمیان کتنا عرصہ ہے ؟ تو نبی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے فرمایا کہ چالیس سال، پھرجہاں بھی تمھیں نماز کا وقت آجائے نماز پڑھ لو کیونکہ اسی میں فضیلت ہے ۔ (صحیح بخاری حدیث نمبر 3366، صحیح مسلم حدیث نمبر 520)

مسجد اقصیٰ مسلمانوں کا قبلۂ اول ہے اور معراج میں نماز کی فرضیت کے بعد 16 سے 17 ماہ تک مسلمان مسجد اقصٰی کی جانب رخ کرکے ہی نماز ادا کرتے تھے پھر تحویل قبلہ کا حکم آنے کے بعد مسلمانوں کا قبلہ خانہ کعبہ ہو گیا۔

مسلم تعمیرات

جب عمر فاروق کے دور میں مسلمانوں نے بیت المقدس فتح کیا تو حضرت عمر نے شہر سے روانگی کے وقت صخرہ اور براق باندھنے کی جگہ کے قریب مسجد تعمیر کرنے کا حکم دیا جہاں انھوں نے اپنے ہمراہیوں سمیت نماز ادا کی تھی۔ مسجد اقصٰی سے بالکل قریب ہونے کی وجہ سے یہی مسجد بعد میں مسجد اقصٰی کہلائی کیونکہ قرآن مجید کی سورہ بنی اسرائیل کے آغاز میں اس مقام کو مسجد اقصٰی کہا گیا ہے۔ اس دور میں بہت سے صحابہ نے تبلیغ اسلام اور اشاعت دین کی خاطر بیت المقدس میں اقامت اختیار کی۔ مسجداقصٰی کا بانی حضرت یعقوب کو مانا جاتا ہے اور اس کی تجدید حضرت سلیمان نے کی۔ بعد میں خلیفہ عبد الملک بن مروان نے مسجد اقصٰی کی تعمیر شروع کرائی اور خلیفہ ولید بن عبد الملک نے اس کی تعمیر مکمل کی اور اس کی تزئین و آرائش کی۔ عباسی خلیفہ ابو جعفر منصور نے بھی اس مسجد کی مرمت کرائی۔ پہلی صلیبی جنگ کے بعد جب عیسائیوں کا بیت المقدس پر قبضہ ہو گیا تو انھوں نے مسجد اقصٰی میں بہت رد و بدل کیا۔ انھوں نے مسجد میں رہنے کے لیے کئی کمرے بنا لیے اور اس کا نام معبد سلیمان رکھا، نیز متعدد دیگر عمارتوں کا اضافہ کیا جو بطور جائے ضرورت اور اناج کی کوٹھیوں کے استعمال ہوتی تھیں۔ انھوں نے مسجد کے اندر اور مسجد کے ساتھ ساتھ گرجا بھی بنا لیا۔ سلطان صلاح الدین ایوبی نے 1187ء میں فتح بیت المقدس کے بعد مسجد اقصٰی کو عیسائیوں کے تمام نشانات سے پاک کیا اور محراب اور مسجد کو دوبارہ تعمیر کیا۔

مسجد اقصیٰ و قبۃ الصخرۃ

مسجد اقصی کے نام کا اطلاق پورے حرم قدسی پر ہوتا تھا جس میں سب عمارتیں جن میں اہم ترین قبۃ الصخرۃ ہے جو اسلامی طرز تعمیر کے شاندار نمونوں میں شامل ہے۔ تاہم آج کل یہ نام حرم کے جنوبی جانب والی بڑی مسجد کے بارے میں کہا جاتا ہے ۔

وہ مسجد جو نماز کی جگہ ہے وہ قبۃ الصخرۃ نہیں، لیکن آج کل قبہ کی تصاویر پھیلنے کی بنا پر اکثر مسلمان اسے ہی مسجد اقصیٰ خیال کرتے ہيں حالانکہ فی الواقع ایسی کوئی بات نہیں مسجد تو بڑے صحن کے جنوبی حصہ میں اور قبہ صحن کے وسط میں ایک اونچی جگہ پر واقع ہے۔

زمانہ قدیم میں مسجد کا اطلاق پورے صحن پرہو تا تھا اور اس کی تائيد امام ابن تیمیہ کے اس بیان سے بھی ہوتی ہے کہ:

مسجد اقصی اس ساری مسجد کا نام ہے جسے سليمان علیہ السلام نے تعمیر کیا تھا اور بعض لوگ اس مصلی یعنی نماز پڑھنے کی جگہ کو جسے عمر بن خطاب رضی اللہ تعالٰی عنہ نےاس کی اگلی جانب تعمیر کیا تھا اقصی کا نام دینے لگے ہیں ، اس جگہ میں جسے عمربن خطاب رضي اللہ تعالٰی عنہ نے تعمیر کیا تھا نمازپڑھنا باقی ساری مسجد میں نماز پڑھنے سے افضل ہے۔

سانحہ بیت المقدس

21 اگست 1969ء کو ایک آسٹریلوی یہودی ڈینس مائیکل روحان نے قبلۂ اول کو آگ لگا دی جس سے مسجد اقصیٰ تین گھنٹے تک آگ کی لپیٹ میں رہی اور جنوب مشرقی جانب عین قبلہ کی طرف کا بڑا حصہ گر پڑا۔ محراب میں موجود منبر بھی نذر آتش ہو گیا جسے صلاح الدین ایوبی نے فتح بیت المقدس کے بعد نصب گیا تھا۔ صلاح الدین ایوبی نے قبلہ اول کی آزادی کے لیے تقریبا 16 جنگیں لڑیں اور ہر جنگ کے دوران وہ اس منبر کو اپنے ساتھ رکھتے تھے تا کہ فتح ہونے کے بعد اس کو مسجد میں نصب کریں۔

اس المناک واقعہ کے بعد خواب غفلت میں ڈوبی ہوئی امت مسلمہ کی آنکھ ایک لمحے کے لیے بیدار ہوئی اور سانحے کے تقریبا ایک ہفتے بعد اسلامی ممالک نے موتمر عالم اسلامی (او آئی سی) قائم کر دی۔ تاہم 1973ء میں پاکستان کے شہر لاہور میں ہونے والے دوسرے اجلاس کے بعد سے 56 اسلامی ممالک کی یہ تنظیم غیر فعال ہو گئی۔

یہودی اس مسجد کو ہیکل سلیمانی کی جگہ تعمیر کردہ عبادت گاہ سمجھتے ہیں اور اسے گرا کر دوبارہ ہیکل سلیمانی تعمیر کرنا چاہتے ہیں حالانکہ وہ کبھی بذریعہ دلیل اس کو ثابت نہیں کرسکے کہ ہیکل سلیمانی یہیں تعمیر تھا۔

بیرونی روابط

مسجد کا 360 ڈگری زاویے پر منظرآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ visualdhikr.com (Error: unknown archive URL)

مسجد اقصی، یروشلم

مسلم فوٹوز ڈاٹ نیٹ پر مسجد اقصیآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ muslimphotos.net (Error: unknown archive URL)

حوالہ جات

  1. Al-Ratrout, H. A., The Architectural Development of Al-Aqsa Mosque in the Early Islamic Period, ALMI Press, London, 2004.
  2. "مسجد اقصی کس کی. میراث ہے"

Read other articles:

This article is about the documentary film. For the concept from Nineteen Eighty-Four, see Thoughtcrime. For the sci-fi thriller film, see Thoughtcrimes. For other media titles, see Thoughtcrime (disambiguation). 2015 American filmThought Crimes: The Case of the Cannibal CopOfficial posterDirected byErin Lee CarrProduced by Erin Lee Carr Andrew Rossi StarringGilberto ValleCinematographyBryan SarkinenEdited byAndrew CoffmanMusic byIan HultquistProductioncompanies HBO Documentary Films Rubrio P...

 

Overview of transportation in Texas This article needs additional citations for verification. Please help improve this article by adding citations to reliable sources. Unsourced material may be challenged and removed.Find sources: Transportation in Texas – news · newspapers · books · scholar · JSTOR (August 2007) (Learn how and when to remove this template message) Transportation in TexasCycle track, Austin, Lime scooters, Austin The Texas Department o...

 

ЛавіллаттLavillatte Країна  Франція Регіон Овернь-Рона-Альпи  Департамент Ардеш  Округ Ларжантьєр Кантон Кукурон Код INSEE 07137 Поштові індекси 07660 Координати 44°44′42″ пн. ш. 3°57′12″ сх. д.H G O Висота 1060 - 1405 м.н.р.м. Площа 18,6 км² Населення 43 (01-2020[1]) Густота 3,98 ос./км

Suzuka International Racing Course Locatie Suzuka Tijdzone GMT +9 Eigenaar Honda Geopend 1962 Architect Hans Hugenholtz Evenementen Formule 1 Lengte 5,807 km Bochten 17 Snelste ronde 1:30.983(Lewis Hamilton, Mercedes GP, 2019) Portaal    Autosport Het circuit in 2018 De Suzuka International Racing Course (鈴鹿国際レーシングコース, Suzuka Kokusai Rēsingu Kōsu), tot en met 2015 bekend als Circuit Suzuka (鈴鹿サーキット, Suzuka Sākitto) is een Japans racecircuit. ...

 

This list is incomplete; you can help by adding missing items. (August 2018) This is a list of Nigerian films released in 2005. Nigerian Cinema Before 1970 1970s 1980s 1990s 1990 1991 1992 1993 19941995 1996 1997 1998 1999 2000s 2000 2001 2002 2003 20042005 2006 2007 2008 2009 2010s 2010 2011 2012 2013 2014 2015 2016 2017 2018 2019 2020s 2020 2021 2022 2023 2024 2025 2026 2027 2028 2029 vte Films Title Director Cast Genre Notes 2005 Rising Moon Andy Nwakolor Akume Akume, Arthur Brooks, Justus...

 

Albert LutuliPresident of the African National CongressMasa jabatan1952–1967PendahuluJames MorokaPenggantiOliver Tambo Informasi pribadiLahirc. 1898Bulawayo, Southern RhodesiaMeninggal21 Juli 1967Stanger, KwaZulu-Natal, South AfricaPartai politikAfrican National CongressSuami/istriNokukhanya BhenguSunting kotak info • L • B Albert John Lutuli adalah kepala wilayah Zulu, seorang guru dan pemimpin agama, sekaligus pernah menjabat sebagai presiden Kongres Nasional Afrika (1952-19...

Super Bowl 50 1 2 3 4 Gesamt Denver Broncos 10 3 3 8 24 Carolina Panthers 0 7 0 3 10 Datum 7. Februar 2016 Stadion Levi’s Stadium Stadt Santa Clara (Kalifornien) MVP Von Miller Favorit Carolina mit 5,5[1] Nationalhymne Lady Gaga Münzwurf Joe Montana Referee Clete Blakeman Halbzeitshow ColdplayBeyoncéBruno Mars Besucherzahl 71.088 Fernsehübertragung Network CBS Deutschland Sat.1[2] Österreich Puls 4[5] Kommentatoren (Deutschland) Frank Buschmann, Jan Stecker und M...

 

1993 musical revue of Rodgers and Hammerstein A Grand Night for SingingOriginal LogoMusicRichard RodgersLyricsOscar Hammerstein IIBookWalter BobbieBasisRevueProductions1993 Broadway A Grand Night for Singing is a musical revue showcasing the music of Richard Rodgers and the lyrics of Oscar Hammerstein II. Featuring songs from such lesser-known works as Allegro, Me and Juliet, State Fair, and Pipe Dream, modest successes like Flower Drum Song and hits like Carousel, Oklahoma!, The King and I, ...

 

Untuk kapal lain dengan nama serupa, lihat HMS King George V. HMS King George V pada tahun 1945. Sejarah Britania Raya Nama HMS King George VPembangun Vickers-Armstrong, Newcastle upon TynePasang lunas 1 Januari 1937Diluncurkan 21 Februari 1939Mulai berlayar 11 Desember 1940Dipensiunkan 1949Dicoret 1957Julukan KG5Nasib Dijual untuk dibongkar pada 1957Catatan Nomor umbul: 41[1] King George V adalah kapal perang Inggris yang paling modern yang digunakan selama Perang Dunia II. Ia dilunc...

This article is about the Icelandic bank. For Glitnir in Norse Mythology, see Glitnir. Glitnir Banki hf.TypePrivateIndustryBankingFoundedReykjavík, Iceland (traces history to 1904)FateGovernment custodianship, moratorium on paymentsSuccessorNýi Glitnir (Icelandic business only)HeadquartersReykjavík, IcelandKey peopleÞorsteinn Már Baldvinsson (Chairman of the board), Lárus Welding (CEO)Net income ISK 27,651 million (2007)[1]Total assetsISK 2,948 billion (2007)[1]Number of...

 

For the state pageant affiliated with Miss USA, see Miss North Carolina USA. This article needs additional citations for verification. Please help improve this article by adding citations to reliable sources. Unsourced material may be challenged and removed.Find sources: Miss North Carolina – news · newspapers · books · scholar · JSTOR (May 2011) (Learn how and when to remove this template message) Beauty pageant competition Miss North CarolinaFormer M...

 

Ten artykuł dotyczy austro-węgierskiego 10. Korpusu. Zobacz też: inne korpusy noszące numer „10”. 10 Korpus10. Korps Historia Państwo  Austro-Węgry Sformowanie 1883 Rozformowanie 1918 Działania zbrojne I wojna światowa Organizacja Dyslokacja Brno, Przemyśl Rodzaj sił zbrojnych c. i k. Armia Wojskowy podział terytorialny Monarchii Austro-Węgier w 1894 Dyslokalizacja sił zbrojnych Monarchii Austro-Węgier w styczniu 1898 10 Korpus – wyższy związek taktyczny cesarskiej ...

صوفيا ليليس (بالإنجليزية: Sophia Lillis)‏  معلومات شخصية الميلاد 13 فبراير 2002 (العمر 21 سنة)بروكلين، نيويورك الجنسية أمريكية الحياة العملية المدرسة الأم مسرح لي ستراسبرغ ومعهد السينما  [لغات أخرى]‏  المهنة ممثلة اللغات الإنجليزية  سنوات النشاط 2013 - حتى الآن المواقع I...

 

Por Subsección alpina (abreviado en italiano, STS) se entiende una subdivisión de la cordillera de los Alpes. El concepto de subsección alpina se ha introducido en particular por la SOIUSA del año 2005, Subdivisión Orográfica Internacional Unificada del Sistema Alpino. Situación precedente La Partición de los Alpes del año 1926 había clasificado la cordillera de los Alpes en 26 secciones y en 112 grupos. Esta clasificación reveló pronto varios límites: tenía una visión demasiad...

 

Australian rules footballer Australian rules footballer Sophie Conway Conway playing for Brisbane in the season seven Grand Final (2022)Personal informationFull name Sophie ConwayDate of birth (1999-04-06) 6 April 1999 (age 24)[1]Original team(s) Zillmere (QWAFL)[1]Draft No. 45, 2017 AFL Women's draftDebut Round 1, 2018, Brisbane vs. Adelaide, at Norwood OvalHeight 170 cm (5 ft 7 in)[1]Position(s) Midfielder/forwardClub informationCurrent&...

Danish animator, storyboard artist, and writer Jorgen KlubienKlubien in Odense 2012.Born (1958-05-20) May 20, 1958 (age 65)Occupation(s)Animator, storyboard artist, writer, musicianYears active1981–present Jorgen Klubien (born May 20, 1958) is a Danish animator, storyboard artist, writer and musician. He has worked on Disney films, including The Nightmare Before Christmas (1993), The Lion King (1994), A Bug's Life (1998), Cars (2006) and Frankenweenie (2012).[1][2]...

 

Subdivision of Albuquerque in the United StatesMesa del SolSubdivision of AlbuquerqueAerial view of the Isleta Amphitheater, Albuquerque, New MexicoCountryUnited StatesCityAlbuquerque, New MexicoGovernment • CouncilorIsaac Benton 34°59′N 106°38′W / 34.99°N 106.63°W / 34.99; -106.63 Mesa del Sol (Spanish for table of the sun) is an uncompleted 16,000-acre (65 km2) mixed-use master planned community in Albuquerque, New Mexico.[1] Mesa del...

 

South Korean baseball player This article is an orphan, as no other articles link to it. Please introduce links to this page from related articles; try the Find link tool for suggestions. (December 2021) Baseball player Kim Ji-yeolPitcherBorn: (1988-08-09) August 9, 1988 (age 35)Cheongju, South KoreaBats: RightThrows: RightKBO debut2007, for the Hanwha Eagles Korean nameHangul김지열Hanja金知熱Revised RomanizationGim JiyeolMcCune–ReischauerKim ChiyŏlKim Ji-yeol (Korean&...

American alternative pop band This article is about the band. For the meal, see Japanese breakfast. Japanese BreakfastJapanese Breakfast frontwoman Michelle Zauner performing at the Day In Day Out Festival in Seattle, Washington, 2022Background informationOriginPhiladelphia, Pennsylvania, U.S.GenresAlternative popindie rockindie popdream popYears active2013–presentLabelsRanchSeagreenYellow KDead OceansPolyvinylW HotelsSony MasterworksMembers Michelle Zauner Peter Bradley Craig Hendrix Deven...

 

В статье не хватает ссылок на источники (см. рекомендации по поиску). Информация должна быть проверяема, иначе она может быть удалена. Вы можете отредактировать статью, добавив ссылки на авторитетные источники в виде сносок. (9 мая 2022) Nokia Lumia 720 Бренд Nokia Производитель Nokia Се...

 

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!