قدیم قرطاج (Ancient Carthage) (فونیقی 𐤒𐤓𐤕 𐤇𐤃𐤔𐤕 Qart-ḥadašt[1]) ایک سامی تہذیب تھی۔[2]
شمالی افریقہ میں خلیج تونس پر ایک فونیقی شہر ریاست تھی جو موجودہ تونس کے تونس شہر کے قریب واقع تھی۔
اس کا قیام 814 قبل مسیح [3][4] میں عمل میں آیا، یہ اصل میں فونیقی ریاست صور کے تابع تھی
قرطاج نے 650 قبل مسیح کے ارد گرد آزادی حاصل کی اور بحیرہ روم، شمالی افریقہ اور موجودہ ہسپانیہ [5] میں فونیقی بستیوں میں ایک قیادت قائم کی۔
حوالہ جات