سلطنت اجوران Ajuuraan state Saldanadda Ajuuraan اٍمارة أجوران |
---|
چودھویں صدی–سترہویں صدی |
|
دار الحکومت |
- ماریج (ابتدائی طور پر)
- قالافو
- مرکا
|
---|
عمومی زبانیں | صومالی، عربی |
---|
مذہب | اسلام |
---|
حکومت | بادشاہت |
---|
سلطان، امام | |
---|
تاریخ | |
---|
|
• | چودھویں صدی |
---|
• | سترہویں صدی |
---|
|
کرنسی | موغادیشی |
---|
|
موجودہ حصہ | صومالیہ ایتھوپیا |
---|
سلطنت اجوران (Ajuuraan state) (صومالی: Saldanadda Ajuuraan، عربی: سلطنة أجوران) ایک صومالی مسلم سلطنت تھی [1][2][3] جس نے قرون وسطی میں قرن افریقہ کے بڑے حصے پر حکومت کی۔
حوالہ جات
- ↑ Virginia Luling, Somali Sultanate: the Geledi city-state over 150 years, p. 17
- ↑ Luc Cambrézy, Populations réfugiées: de l'exil au retour, p.316
- ↑ Mohamed Haji Mukhtar, "The Emergence and Role of Political Parties in the Inter- River Region of Somalia from 1947–1960, Ufahamu: Volume 17, p.98