بکسر کی لڑائی

بکسر کی لڑائی
Battle of Buxar
سلسلہ Bengal War
تاریخ22 اکتوبر 1764ء
مقامنزد بکسر
نتیجہ برطانوی ایسٹ انڈیا کمپنی فتح
مُحارِب

مغلیہ سلطنت[1]

برطانوی ایسٹ انڈیا کمپنی
کمان دار اور رہنما

شاہ عالم ثانی[1]

Hector Munro of Novar
طاقت
40,000
140 توپیں
7,072
30 توپیں
ہلاکتیں اور نقصانات
متنازع
برطانوی دعویٰ:[2]
2,000 ہلاک
733-847 ہلاک، زخمی یا لاپتہ [2][3]

بکسر کی لڑائی یا جنگ بکسر یا بکسر کی جنگ (Battle of Buxar) برطانوی ایسٹ انڈیا کمپنی اور نواب بنگال میر قاسم، نواب اودھ، مغل شہنشاہ شاہ عالم ثانی کے درمیان 22 اکتوبر، 1764ء کو لڑی گئی۔[4] یہ جنگ دریائے گنگا کے کنارے پٹنہ سے 130 کلومیٹر مغرب میں بنگال کے ایک چھوٹے قلعہ بند قصبے بکسر میں لڑی گئی۔


اس کا بھی وہی انجا م ہو اجو نہیں ہونا چاہیے تھا یعنی خاتمہ جنگ شکست پر ہوا، جس کی ایک وجہ اندرونی سازش تھی۔ہوا یہ کہ دہلی کانام نہاد شہنشاہ عالم جو خوف جان سے بیرون دلی رہا کرتا تھا ، وہ بھی ایک لاکھ فوج کے ہمراہ اپنے صوبہ دار کی امداد کو پہنچا ، اس نے بنگال کی خواہش کی اور بطور ہدیہ اشرفیاں بھی پیش کیں ، اس ناعاقبت اندیش بادشاہ نے بنگال کا پٹہ انگریزوں کو لکھ دیا اور صوبہ دار کے تحفظ کی ذرہ برابر فکر نہ کرتے ہوئے اپنی ایک لاکھ فوج کے ہمراہ الٹے پاؤں واپس ہو گیا۔سو یہ شکست بھی اپنو ں کی درپردہ سیاست کے تحت ہوئی،

مزید دیکھیے

تصاویر

حوالہ جات

  1. ^ ا ب History of the Freedom Movement in India (1857–1947)، ص 2، گوگل کتب پر
  2. ^ ا ب Fortescue, John William. (2004). A History of the British Army: Volume III. p. 102. The Naval and Military Press. Uckfield, Sussex. ISBN 978-1-84342-715-5.
  3. Black, Jeremy and Wyse, Liz. (1996). The Cambridge Illustrated Atlas of Warfare: Renaissance to Revolution, 1492-1792. p. 160. The Cambridge University Press. ISBN 978-0-521-47033-9.
  4. Parshotam Mehra (1985)۔ A Dictionary of Modern History (1707–1947)۔ Oxford University Press۔ ISBN:0-19-561552-2

بیرونی روابط

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!