2007ء - سائنسدانوں نے تمباکو کے انسانی دماغ پر منفی اثرات کی نشان دہی کی۔ [1]
2023ء - اسرائیلی قابض فوج نے مقبوضہ فلسطین مغربی کنارے کے شہر جنین اور اس کے کیمپ کے خلاف حملہ کیا تھا۔ اس حملے کے دوران 10 فلسطینی شہید ہوئے تھے۔ جینن پر اسرائیلی حملہ (2023ء)