Kantō region 関東地方 |
---|
علاقہ |
جاپان میں کانتو علاقہ |
کانتو علاقے کا نقشہ |
رقبہ |
---|
• کل | 32,423.90 کلومیٹر2 (12,518.94 میل مربع) |
---|
آبادی (اکتوبر 1, 2010) |
---|
• کل | 42,607,375 |
---|
• کثافت | 1,300/کلومیٹر2 (3,400/میل مربع) |
---|
منطقۂ وقت | جاپان معیاری وقت (UTC+9) |
---|
کانتو علاقہ (Kantō region) (جاپانی: 関東地方) ہونشو کا ایک جغرافیائی علاقہ ہے جو جاپان کا سب سے بڑا جزیرہ ہے۔[1]
علاقے عظیم ٹوکیو علاقہ سمیت سات پریفیکچر پر مشتمل ہے:
- گونما
- توچیگی
- ایباراکی
- سائیتاما
- ٹوکیو
- چیبا
- کاناگاوا
حوالہ جات
|
ویکی ذخائر پر کانتو علاقہ
سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |