ہوکوریکو علاقہ

ہوکوریکوعلاقہ

ہوکوریکو علاقہ (Hokuriku region) (جاپانی: 北陸地方 لفظی معنی شمالی سرزمین علاقہ) ہونشو کے شمال مغربی حصے میں واقع ہے جو جاپان کا مرکزی جزیرہ ہے۔ یہ چوبو علاقہ میں بحیرہ جاپان کے ساحل پر واقع ہے۔[1]

ہوکوریکو علاقہ چار پریفیکچر پر مشتمل ہے:[2]

  1. اشیکاوا
  2. فوکوئی
  3. نیگاتا
  4. تویاما

حوالہ جات

  1. Nussbaum, Louis-Frédéric. (2005). "Chūbu" in Japan Encyclopedia, p. 126، ص 126، گوگل کتب پر.
  2. Nussbaum, "Hokuriku" at p. 344، ص 344، گوگل کتب پر.

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!