Chūgoku region 中国地方 |
---|
علاقہ |
جاپان میں چوگوکو علاقہ |
رقبہ |
---|
• کل | 31,922.26 کلومیٹر2 (12,325.25 میل مربع) |
---|
آبادی (1 اکتوبر 2010)[1] |
---|
• کل | 7,563,428 |
---|
• کثافت | 240/کلومیٹر2 (610/میل مربع) |
---|
منطقۂ وقت | جاپان معیاری وقت (UTC+9) |
---|
چوگوکو علاقہ (Chūgoku region) (جاپانی: 中国地方) جسے سانن سانیو علاقہ (San'in-San'yō region) (جاپانی: 山陰山陽地方) بھی کہا جاتا ہے، جاپان کے سب سے بڑے جزیرے ہونشو کا مغربی ترین علاقہ ہے۔
چوگوکو علاقہ پانچ پریفیکچر پر مشتمل ہے:[2]
- ہیروشیما
- اوکایاما
- شیمانے
- توتوری
- یاماگوچی
مزید دیکھیے
حوالہ جات