مجلس تعاون برائے خلیجی عرب ممالک (Cooperation Council for the Arab States of the Gulf) (عربی: مجلس التعاون لدول الخليج العربية) اصل (اور اب بھی روز مرہ بول چال میں) خلیج تعاون کونسل (Gulf Cooperation Council - GCC) (مجلس التعاون الخليجي) ایک علاقائی بین الحکومتی سیاسی اور اقتصادی اتحاد ہے جو عراق کے علاوہ خلیج فارس کی تمام عرب ریاستوں پر مشتمل ہے۔ اس کے رکن ممالک بحرین، کویت، عمان، قطر، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات ہیں۔ [2][3]
↑"U.A.E. Quits Gulf Monetary Union"۔ وال اسٹریٹ جرنل۔ 21 مئی 2009۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-07-08۔ The move represents a rare public rift between members of the GCC, an economic and political union aimed at fostering better ties between the oil-rich Arab states straddling the Persian Gulf.