ممالک کی فہرست بلحاظ گاڑیوں کے پرزوں کی برآمدات

یہ ممالک کی فہرست بلحاظ گاڑیوں کے پرزوں کی برآمدات (انگریزی: List of countries by automotive component exports) ہے۔ ڈیٹا 2016ء کا ہے، ملین امریکی ڈالر میں، جیسا کہ اقتصادی پیچیدگی کی رصد گاہ نے رپورٹ کیا ہے۔ [1] اس وقت سرفہرست بیس ممالک درج ہیں۔

# ملک قدر
1  جرمنی 58.1
2  ریاستہائے متحدہ 37.7
3  جاپان 33.5
4  چین 28.1
5  میکسیکو 27.7
6  جنوبی کوریا 20.1
7  فرانس 17.7
8  چیک جمہوریہ 12.8
9  اطالیہ 12.0
10  پولینڈ 11.9

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. "International Trade Statistics"۔ International Trade Centre

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!