ممالک کی فہرست بلحاظ خام لوہے کی برآمدات

یہ ممالک کی فہرست بلحاظ خام لوہے کی برآمدات (انگریزی: List of countries by iron-ore exports) ہے۔ ڈیٹا 2012ء کا ہے، ملین امریکی ڈالر میں، جیسا کہ اقتصادی پیچیدگی کی رصد گاہ نے رپورٹ کیا ہے۔ اس وقت سرفہرست بیس ممالک درج ہیں۔

ملک 2012 2016
 آسٹریلیا 54,397 38,101
 برازیل 32,738 14,110
 جنوبی افریقا 5,580 4,189
 کینیڈا 4,569 2,656
 یوکرین 3,170 1,929
 سویڈن 3,076 1,664
 بھارت 3,212 1,047
 موریتانیہ 1,583 983
 روس 2,813 920
 چلی 1,389 832
 ایران 1,499 711
 ریاستہائے متحدہ 1,534 560
 سلطنت عمان 547 484
 ملائیشیا 516 475
 قازقستان 2,362 385
 پیرو 889 368
 بحرین 273 363
 وینیزویلا 730 302
 منگولیا 514 235
 سیرالیون 376 142

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!