عرب کسٹمز یونین

عرب کسٹمز یونین (انگریزی: Arab Customs Union) (عربی: الاتحاد الجمركي العربي) ایک کسٹم یونین ہے جس کا اعلان عرب لیگ کے 2009ء کے عرب اقتصادی اور سماجی ترقی کے سربراہی اجلاس میں کویت میں کیا گیا تھا تاکہ 2015ء تک ایک فنکشنل کسٹم یونین اور 2020ء تک ایک عرب مشترکہ منڈی حاصل کی جا سکے اور باہمی تعلقات کو بڑھایا جا سکے۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!