آرتھر نیئر (انگریزی: Arthur Nayyar) ایک پاکستانی فلمی پس پردہ گلوکار تھے۔ انھوں نے اپنے کیریئر کا آغاز 1974ء میں ایک دو گانے سے کیا تھا۔۔ نیئر نے ہمیشہ مشہور گلوکار احمد رشدی [3] کو اپنے کیریئر میں اہم کردار مانتے تھے اور ان کا کہنا تھا کہ پس پردہ گکوکاری میں احمد رشدی ان کے استاد تھے۔ [4] نیئر اور اخلاق احمد 1970ء کی دہائی کے آواخر اور 1980ء کی دہائی میں پاکستانی فلم انڈسٹری کے غالب پس پردہ گلوکار رہے۔ [5][3]