یونائیٹڈ بینک لمیٹڈ اسپورٹس کمپلیکس (انگریزی: United Bank Limited Sports Complex) کراچی، پاکستان میں ایک کرکٹ میدان ہے۔ [1] یہ یونائیٹڈ بینک لمیٹڈ کرکٹ ٹیم کا ہوم گراؤنڈ بھی ہے۔