باب:کرکٹ

باب کرکٹ
باب کرکٹ

کرکٹ کیا ہے؟

A bowler delivers the ball to a batsman during a game of cricket
A bowler delivers ball to a batsman
during a game of cricket۔

کرکٹ ایک ایسا کھیل ہے جو گیارہ کھلاڑیوں پر مشتمل دو ٹیموں کے درمیان میں کھیلا جاتا ہے۔ یہ کھیل گیند اور بلے کے ذریعے کھیلا جاتا ہے جس کا میدان بیضوی شکل کا ہوتا ہے۔ میدان کے درمیان میں 20٫12 میٹر (22 گز) کا مستقر بنا ہوتا ہے جسے پچ کہا جاتا ہے۔ پچ کے دونوں جانب تین، تین لکڑیاں نصب کی جاتی ہیں جنہیں وکٹ کہا جاتا ہے۔ میدان میں موجود ٹیم کا ایک رکن (گیند باز) چمڑے سے بنی ایک گیند کو پچ کی ایک جانب سے ہاتھ گھما کر دوسری ٹیم کے بلے باز رکن کو پھینکتا ہے۔ عام طور پر گیند بلے باز تک پہنچنے سے قبل ایک مرتبہ اچھلتی ہے جو اپنی وکٹوں کا دفاع کرتا ہے۔ دوسرا بلے باز جو نان اسٹرائیکر کہلاتا ہے گیند باز کے گیند کرانے والی جگہ کھڑا ہوتا ہے۔

عام طور پر بلے باز اپنے بلے کے ذریعے گیند کو مارنے کی کوشش کرتا ہے اور اس کوشش کے دوران میں اپنے دوسرے ساتھی بلے باز کی جانب دوڑتا ہے اس طرح دونوں کو پچ پر ایک دوسرے کی جگہ پہنچنے پر ایک دوڑ ملتی ہے۔ وہ گیند بلے پر نہ لگنے کی صورت میں بھی دوڑ بناسکتا ہے۔ اگر گیند اتنی قوت سے وکٹوں کو ٹکرائے کہ اس پر رکھی گئی گلیاں زمین پر گرجائیں تو بلے باز میدان بدر کر دیا جائے گا اس عمل کو آؤٹ ہونا کہتے ہیں۔ آؤٹ ہونے کی دیگر کئی اقسام بھی ہیں جن میں بلے باز کے بلے سے گیند لگ کر زمین پر گرنے سے قبل مخالف ٹیم کے رکن کا اسے پکڑلینا (کیچ)، بلے باز کی ٹانگ پر گیند کا اس وقت لگنا جب وہ وکٹوں کی سیدھ میں ہو (ایل بی ڈبلیو)، دوڑ مکمل کرنے سے قبل حریف ٹیم کا گیند وکٹوں پر ماردینا (رن آؤٹ) و دیگر شامل ہیں۔ کرکٹ بلے اور گیند سے کھیلا جانے والا کھیل ہے جس میں دونوں ٹیموں کا ہدف حریف ٹیم سے زیادہ دوڑیں بنانا ہے۔ ہر میچ کو دو باریوں میں تقسیم کیا جاتا ہے جس میں ایک ٹیم بلا اور دوسری گیند سنبھالتی ہے۔

ایک ٹیم کی باری اس وقت ختم ہوتی ہے جب اس کے تمام کھلاڑی آؤٹ ہوجائیں، مقررہ گیندیں ختم ہوجائیں یا اس کا قائد باری ختم کرنے کا اعلان کر دے۔ باریوں اور گیندوں کی تعداد کھیل کی قسم پر منحصر ہے۔ کرکٹ میں دو اقسام کے کھیل کھیلے جاتے ہیں ایک "ٹیسٹ" دوسرا "ایک روزہ"۔ ٹیسٹ میچ 5 روزہ ہوتا ہے جس میں دونوں ٹیموں نے دو، دو باریاں کھیلنا ہوتی ہیں جبکہ ایک روزہ میں دونوں ٹیموں کو 300 گیندوں کی ایک باری ملتی ہے۔ فتح کے لیے بعد میں کھیلنے والی ٹیم کو حریف ٹیم سے زیادہ دوڑیں بنانا ہوتی ہیں لیکن اگر اس سے پہلے اس کے تمام 10 کھلاڑی میدان بدر ہو گئے تو حریف ٹیم میچ جیت جائے گی۔

 مزید دیکھیے کرکٹاور یہ قوانین، تاریخ، شماریات اور international structure۔

منتخب مضمون

محمد یوسف۔

محمد یوسف (سابقہ نام یوسف یوحنا؛ پیدائش: 27 اگست 1974ء) سابق پاکستانی کرکٹر ہیں۔ 2005ء میں قبول اسلام سے قبل، یوسف کا شمار پاکستان کرکٹ ٹیم کی طرف سے کھیلنے والے چند مسیحی کھلاڑیوں میں ہوتا تھا۔

2009ء-2010ء میں پاکستانی کرکٹ ٹیم نے محمد یوسف کی قیادت میں آسٹریلیا کا دورہ کیا جہاں اسے شکست ہوئی۔ نتیجتاً پاکستان کرکٹ بورڈ نے تحقیقات کے بعد، 10 مارچ 2010ء کو محمد یوسف پر پاکستان کی جانب سے بین الاقوامی کرکٹ کھیلنے پر پابندی عائد کردی۔ بورڈ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ انھیں آئندہ ٹیم کے لیے منتخب نہیں کیا جائے گا کیونکہ انھوں نے ٹیم میں انضباطی مسائل اور اندرونی رسہ کشی کو جنم دیا ہے۔

اس پابندی کے رد عمل میں، محمد یوسف نے 29 مارچ 2010ء کو بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائر ہونے کا اعلان کیا۔

تمام منتخب مضامینمنتخب مضمون کے لیے رائے دیں۔.۔

منتخب فہرست

پاکستانی کرکٹ ٹیم، کرکٹ ٹی20 عالمی کپ 2009ء میں

ٹوئنٹی/20 بین الاقوامی نمائندہ ٹوئنٹی/20 درجہ کی حامل ٹیموں کے درمیان میں ایک بین الاقوامی میچ ہوتا ہے جو ٹی ٹوئنٹی قوانین کے مطابق کھیلے جاتے ہیں۔ پہلا ٹوئنٹی/20 میچ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان میں 17 فروری 2005 کو ایڈن پارک میں کھیلا گیا جس میں آسٹریلیا نے 44 دوڑوں سے فتح حاصل کی۔ 2006 سے 2014 تک، پاکستان 100 میچ کھیل چکی ہے۔ پاکستان نے اپنا پہلا ٹوئنٹی/20 کرکٹ میچ کاؤنٹی کرکٹ گراؤنڈ، برسٹل میں انگلینڈ کے خلاف 28 اگست 2006 میں کھیلا جس میں پاکستان نے 5 وکٹوں سے فتح حاصل کی۔2009 میں پاکستانی ٹیم نے یونس خان کی کپتانی میں سری لنکا کو 8 وکٹوں سے ہرا کر ٹی 20 ورلڈ کپ جیتا؎۔ اس ٹیم کے موجودہ کپتان سرفراز احمد ہیں۔(مکمل فہرست۔۔۔)

تمام منتخب فہرستیںمنتخب فہرست کے لیے رائے دیں۔.۔


منتخب تصویر

cricket ball پر لارڈز کرکٹ گراؤنڈ کا نام لکھا ہوا ہے۔
Image credit: Marie-Lan Nguyen

تمام منتخب تصویریںمنتخب تصویر کے لیے رائے دیں۔.۔

خبروں میں

کرکٹ کی خبروں کے لیے، دیکھیں 2016ء میں بین الاقوامی کرکٹ اور 2014ء–15 میں بین الاقوامی کرکٹ
اس سال
جاری کرکٹ مقابلے

آج کے دن...

کرکٹ میں آج کا دن باب:کرکٹ/آج کا دن/ستمبر/ستمبر 12

کیا آپ جانتے ہیں...

آئی سی سی درجہ بندی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کرکٹ کی بین الاقوامی تنظیم ہے۔ and produces team rankings for the various forms of cricket played internationally.

ٹیسٹ کرکٹ is the longest form of cricket, played up to a maximum of five days with two innings per side.

ایک روزہ بین الاقوامی cricket is played over 50 overs, with one innings per side.

ٹوئنٹی20 بین الاقوامی cricket is played over 20 overs, with one innings per side.

آئی سی سی ٹیسٹ چمپئین شپ
کرکٹ ٹیم میچ پوائنٹس ریٹنگ
 آسٹریلیا 30 3,715 124
 بھارت 26 3,108 120
 انگلستان 34 3,679 108
 جنوبی افریقا 18 1,845 103
 نیوزی لینڈ 22 2,121 96
 پاکستان 17 1,519 89
 سری لنکا 18 1,501 83
 ویسٹ انڈیز 23 1,783 78
 بنگلادیش 17 906 53
 آئرلینڈ 5 131 26
 زمبابوے 3 11 4
 افغانستان 3 0 0
حوالہ: آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ، 31 جولائی 2024ء
"میچز" نمبر میچز + نمبر سیریز ہے جو گزشتہ مئی سے 12-24 مہینوں میں کھیلی گئی، اس کے علاوہ اس سے پہلے کے 24 مہینوں میں نصف تعداد۔
بین الاقوامی ایک روزہ کرکٹ چیمپین شپ
ٹیم میچ پوائنٹ ریٹنگ
 بھارت 45 5,298 118
 آسٹریلیا 34 3,936 116
 جنوبی افریقا 30 3,357 112
 پاکستان 26 2,762 106
 نیوزی لینڈ 33 3,349 101
 سری لنکا 50 4,825 97
 انگلستان 28 2,672 95
 بنگلادیش 40 3,453 86
 افغانستان 31 2,477 80
 ویسٹ انڈیز 32 2,205 69
 اسکاٹ لینڈ 28 1,450 52
 آئرلینڈ 22 1,091 50
 زمبابوے 24 1,181 49
 نیدرلینڈز 34 1,482 44
 کینیڈا 9 320 36
 نمیبیا 24 756 32
   نیپال 35 1,095 31
 سلطنت عمان 24 581 24
 ریاستہائے متحدہ 20 410 21
 متحدہ عرب امارات 30 345 12
حوالہ:آئی سی سی ایک روزہ عالمی درجہ بندی، کرک انفو درجہ بندی 7 اگست 2024ء
آئی سی سی بین الاقوامی ٹوئنٹی/20 چیمپین شپ
کرکٹ ٹیم میچ پوائنٹس ریٹنگ
 بھارت 45 5,298 118
 آسٹریلیا 34 3,936 116
 جنوبی افریقا 30 3,357 112
 پاکستان 26 2,762 106
 نیوزی لینڈ 33 3,349 101
 سری لنکا 50 4,825 97
 انگلستان 28 2,672 95
 بنگلادیش 40 3,453 86
 افغانستان 31 2,477 80
 ویسٹ انڈیز 32 2,205 69
 اسکاٹ لینڈ 28 1,450 52
 آئرلینڈ 22 1,091 50
 زمبابوے 24 1,181 49
 نیدرلینڈز 34 1,482 44
 کینیڈا 9 320 36
 نمیبیا 24 756 32
   نیپال 35 1,095 31
 سلطنت عمان 24 581 24
 ریاستہائے متحدہ 20 410 21
 متحدہ عرب امارات 30 345 12
حوالہ: ٹوئنٹی عالمی آئی سی سی درجہ بندی، کرک انفو درجہ بندی, 7 اگست 2024ء
"میچز" مئی کے آخری مہینے سے لے کر 12-24 ماہ میں کھیلے جانے والے میچوں کی تعداد ہے ، اور اس سے پہلے 24 مہینوں میں نصف تعداد ہے۔

زمرہ جات

منتخب مواد

ویکیپیڈیا:ویکی منصوبہ کرکٹ/منتخب مواد