نیپال قومی کرکٹ ٹیم (انگریزی: Nepal national cricket team) عرفیت دا رائنوز اور گوکھالیز، بین الاقوامی کرکٹ میں نیپال ملک کی نمائندگی کرتی ہے۔ یہ نیپال کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیر انتظام ہے۔ وہ 1996ء سے بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے ایسوسی ایٹ رکن ہیں۔
مزید دیکھیے
حوالہ جات