مظفر آباد کرکٹ اسٹیڈیم (عرف نارول کرکٹ اسٹیڈیم) سیکٹر نارول، مظفر آباد، آزاد کشمیر، پاکستان میں ایک کرکٹ اسٹیڈیم ہے۔[1] کشمیر پریمیئر لیگ کا افتتاحی ایڈیشن 6 اگست 2021ء سے شروع ہونے والا ہے جس کے تمام میچز مظفر آباد کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔[2] فلڈ لائٹس لگائی جا رہی ہیں اور یہ پاکستان کا پہلا ایل ای ڈی اسٹیڈیم ہے۔[3][4]
حوالہ جات