کے ایس ای 100 انڈیکس

کے ایس ای 100 انڈیکس
تاسیس1991ء (1991ء)
منتظمکراچی سٹاک ایکسچینج لمیٹڈ
سٹاک ایکسچینجکراچی سٹاک ایکسچینج
Constituents100
قسمبڑی
ویب سائٹwww.kse.net.pk

کراچی سٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس (انگریزی: KSE 100 Index) ایک سٹاک انڈیکس ہے۔

کے ایس ای 100 انڈیکس کی 10 بڑی کمپنیاں

درج ذیل کے ایس ای 100 انڈیکس کی 10 بڑی کمپنیاں ہیں۔[1]

عدد کمپنی نام ویٹ (%) مارکیٹ کیپٹلائزیشن
(پاکستانی روپیہ ملین)
1 آئل اینڈ گیس ڈویویلپمنٹ کمپنی 16.21 147,193
2 ایم سی بی بینک لمیٹڈ 11.64 105,729
3 فوجی فرٹیلائزر کمپنی لمیٹڈ 8.86 80,490
4 پاکستان پٹرولیم 8.76 79,521
5 پاکسان آئل فیلڈز 6.31 57,352
6 ہب پاور کمپنی 6.16 55,987
7 اینگرو کارپوریشن 4.35 39,551
8 یونائیٹڈ بینک 4.35 39,473
9 پاکستان اسٹیٹ آئل 4.14 37,644
10 لکی سیمینٹ 3.41 30,956

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. "کے ایس ای 100 انڈیکس"۔ کراچی سٹاک ایکسچینج۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-07-09

بیرونی روابط

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!