پاکستان پٹرولیم

پاکستان پٹرولیم
پبلک سیکٹر
پبلک لمیٹڈ کمپنی
تجارت بطورپی ایس ایکسPPL
صنعتانرجی
نوعتیل اور گیس
قیام5 جون 1950؛ 74 سال قبل (1950-06-05)
بانیحکومت پاکستان
صدر دفترکراچی، صوبہ سندھ، پاکستان
مقامات کی تعداد
ملکی سطح پر
علاقہ خدمت
غیر ملکی سطح پر
کلیدی افراد
ہدایت اللہ پیرزادہ [1]
(چیئرمین)
عاصم مرتضی خان[2]
(ایم ڈی اور سی ای او)
وزارت پٹرولیم
(بورڈ آف گورنرز)
مصنوعاتپٹرولیم
قدرتی گیس
موٹر فیول
ایوی ایشن فیول
خدماتسروس اسٹیشنز
آمدنیIncreaseRs. 102.35 ارب(2013)[3]
کل اثاثےIncreaseRs. 39.838  ملین (2012)[3]
کل ایکوئٹیIncreaseRs. 370,024 ملین (2012)[3]
مالکحکومت پاکستان
ملازمین کی تعداد
2,700
کارپوریٹ عملہ[4]
مالک کمپنیبرٹش پٹرولیم
ذیلی ادارےبولان مائننگ انٹرپرائزز
ویب سائٹppl.com.pk

پاکستان پٹرولیم (انگریزی: Pakistan Petroleum) جو PPL یا PP کے نام سے بھی مشہور ہے، پاکستان کی سرکاری ملکیتی ملٹی نیشنل پٹرولیم کمپنی ہے۔ اس کمپنی 5 جون 1950 کو بنیاد رکھی گئی۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. PPL۔ "چیئر مین پاکستان پٹرولیم"
  2. PPL۔ "سی ای او اور ایم ڈی"
  3. ^ ا ب پ ت PPL، حکومت پاکستان۔ "پاکستان پٹرولیم کی سالانہ اقتصادی رپورٹ"۔ حکومت پاکستان۔ پاکستان پٹرولیم۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-07-18
  4. "پی پی ایل کا کارپوریٹ عملہ"۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-08-16۔ پاکستان پٹرولیم نے 2700 ارکان پر مشتمل عملہ ملک کے مختلف علاقوں میں تعینات کیا۔

بیرونی روابط

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!