اینگرو کارپوریشنپاکستان کی شرکت عام کی بین الاقوامی شہرت یافتہ کمپنی ہے، اس کا صدر دفتر کراچی میں ہے۔ اس کی مصنوعات میں غذائی اشیاء، کیمیاوی مادے، توانائی کی مصنوعات وغیرہ شامل ہیں۔
مصنوعات
*اینگرو یوریا * اینگرو ڈی اے پی * اینگرو زورآور * اینگرو زرخیز * زنگر * اولپرز * آل ویل * ترنگ * اومورے * ڈیری امنگ * آل فروٹ *سبز * اینگرو روپیہ سرٹیفکیٹ