سپورٹس سرکل پی ٹی وی سپورٹس کا نمائندہ پروگرام ہے۔ اس کے میزبان محمد علی سانول اور سابقہ پاکستانی کھلاڑی عامر سہیل ہوتے ہیں۔ .پہلے اس کے میزبان نعمان نیاز تھے۔ اس میں کرکٹ کے علاوہ دیگر کھیلوں جیسے ہاکی وغیرہ بھی تبصرہ کیا جاتا ہے۔
کہہ دیں جو کہنا
یہ پی ٹی وی سپورٹس کا نیا پروگرام ہے۔ اس کے میزبان مرزا اقبال بیگہیں۔ جو کرکٹ، ہاکی اور دیگر کھیلوں پر بحث کرتے ہیں۔