پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی (انگریزی: Pakistan Civil Aviation Authority) یا مقتدرۂ شہری طیران یا مدنی ہوا بازی مقتدرہ ، پاکستان میں ہوابازی کی تمام پہلوؤں کی نگرانی کرنے، اُسے منظم رکھنے اور باقاعدہ بنانے والا ادارہ ہے۔
پاکستان میں تقریباً تمام مدنی طیران گاہ اِس ادارے کے زیرِ انتظام ہیں۔