دناتا دنیا میں کارگو، سفر، ہوائی جہاز میں کھانے کا انتظام اور ہوائی جہازوں کے زمینی انتظام کی ایک بڑی کمپنی ہے۔ یہ کمپنی دنیا کے 37 ممالک میں خدمات مہیا کرتی ہے اور اس کے کام کرنے والوں کی تعداد 20،000 سے زائد ہے۔
تاریخ
دناتا 1959 میں دبئی، متحدہ عرب امارات میں شروع کی گئی۔ اس کا دوسرا نام دبئی نیشنل ایئر ٹریول ایجنسی ہے۔[2]
زمینی خدمات
دناتا کے 6500 ورکر مسافر بردار، کارگو، دبئی بین الاقوامی ہوائی اڈا میں اپنی خدمات مہیا کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ دناتا 19 دیگر ہوائی اڈوں پر بھی اپنی خدمات مہیا کرتی ہے:
حوالہ جات
بیرونی روابط
|
---|
مسافر بردار | | |
---|
چارٹر | |
---|
کارگو ایئر لائنز | |
---|
کالعدم | |
---|
دیگر | |
---|