رائل ایئر لائنز

رائل ایئر لائنز

رائل ایئر لائنز
آیاٹا
R0  ویکی ڈیٹا پر (P229) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آئیکاو
RPK  ویکی ڈیٹا پر (P230) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رمز الندا
؟؟
تاریخ آغاز 1998  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملک پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ہب جناح بین الاقوامی ہوائی اڈا   ویکی ڈیٹا پر (P113) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

رائل ایئر لائنز ایک چارٹر اور کارگو کمپنی ہے جو جناح بین الاقوامی ہوائی اڈا، کراچی، سندھ، پاکستان سے اپنے امور کی نگرانی کرتی ہے۔ اس کمپنی کا مالک نشاط گروپ ہے۔

تاریخ

یہ فضائی کمپنی 6 نومبر 1998 کو قائم ہوئی اور 1999 سے اپنے خدمات کا آغاز کیا۔ اس وقت اس کمپنی میں 90 ارکان کا عملہ موجود ہے۔[1]

خدمات

رائل ایئر لائنز روزانہ کی بنیاد پر کراچی، سکھر، فیصل آباد، ملتان، لاہور، سوئی ہوائی اڈا اور اسلام آباد سے آنے جانے کی کارگو پروازیں چلاتی ہے۔

فضائی بیڑا

4 اکتوبر 2008 کو رائل ایئر لائنز کے فضائی بیڑے میں درج ذیل طیارے شامل تھے۔

حوالہ جات

  1. فلائٹ انٹرنیشنل 12–18 اپریل 2005
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!