ملاوی افریقہ میں واقع ایک زمین بند ملک ہے۔ اس کی سرحدیں تنزانیہ، موزمبیق سے ملتی ہیں۔تنزانیہ اور موزمبیق سے ملک کی سرحدوں سے کا تعین جھیل ملاوی کرتی ہے۔ ملک کا کل رقبہ 118،000 مربع کلومیٹر ہے، جہاں تقریباً 13،900،000 سے زائد لوگ بستے ہیں۔ اس کی دار الحکومت لیلونگوے اور سب سے بڑا شہر بلانٹائر ہے۔
متعلقہ مضامین ملاوی
- ↑ "صفحہ ملاوی في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 نومبر 2024ء
- ↑ https://www.enciclopedia.cat/gran-enciclopedia-catalana/malawi
- ↑ http://www.statoids.com/umw.html
- ↑ ناشر: عالمی بنک — https://data.worldbank.org/indicator/SP.POP.TOTL — اخذ شدہ بتاریخ: 8 اپریل 2019
- ^ ا ب ناشر: عالمی بینک ڈیٹابیس
- ↑ http://data.worldbank.org/indicator/SL.UEM.TOTL.ZS
- ↑ http://chartsbin.com/view/edr