یہ فہرست مشرقی ایشیا کے عالمی ثقافتی ورثہ مقامات (List of World Heritage Sites in Eastern Asia) ہے۔ یونیسکو نے مشرقی ایشیا کے پانچ ممالک چین، منگولیا، شمالی کوریا، جنوبی کوریا اور جاپان میں 73 یونیسکو عالمی ثقافتی ورثہ نامزد کیے ہیں۔[1][2]