ہوبے (Hubei) (چینی: 湖北؛ پنین: Húběi) عوامی جمہوریہ چین کا ایک صوبہ ہے جو ملک کے وسطی حصے میں واقع ہے۔ صوبے کے نام کا مطلب "جھیل کے شمال میں" ہے۔ اس کا صوبائی دار الحکومت ووہان ہے۔
حوالہ جات
بیرونی روابط
|
ویکی ذخائر پر ہوبئی
سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |