سلطنت سولو

سلطنت سولو دار السلام
Royal Sultanate of Sulu Dar al-Islam
سلطنة سولو دار الإسلام
1457–1917
پرچم سولو
دار الحکومتجولو
عمومی زبانیںعربی (سرکاری), توسوكي, مالے
مذہب
اسلام
حکومتبادشاہت
سلطان 
• 1457–1480
شریف الہاشم
• 1480-1505
سلطان کمال الدین
• 1505-1527
سلطان امیر المرا
• 1884–1899
جمال الکریم اول
تاریخ 
• 
1457
• 
1917
مابعد
تاریخ فلپائن (1898-1946)
شمالی بورنیو
سلطنت بولنگان
مورو صوبہ
موجودہ حصہانڈونیشیا کا پرچم انڈونیشیا
ملائیشیا کا پرچم ملائیشیا
فلپائن کا پرچم فلپائن

سلطنت سولو (Sultanate of Sulu) (جاوی: سلطنة سولو دار الإسلام) ایک اسلامی طاوسوجی (Tausūg) قومی سلطنت تھی جو بحیرہ سولو کے کئی جزائر پر جنوبی فلپائن اور شمالی بورنیو میں کئی مقامات پر مشتمل تھی۔ سلطنت کی بنیاد 1457 میں سید ابوبکر ابیرن جنہیں شریف الہاشم بھی کہا جاتا ہے نے رکھی۔

سلطنت سولو کے تاریخی پرچم

مزید دیکھیے

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!