دکنی سلطنتیں یا دکن کی سلطنتیں (Deccan sultanates) مختلف نسلی پس منظر (افغان، ترک اور مغول وغیرہ) سے پانچ خاندانوں کی قائم کردہ سلطنتیں احمد نگر سلطنت ، سلطنت برار ،سلطنت بیدر ، بیجاپور سلطنت اور گولکنڈہ سلطنت تھیں۔
حکمران
چاند بی بی ، احمد نگر سلطنت
ملک احمد نظام شاہ اول 1490-1510
برہان نظام شاہ اول 1510-1553
حسین نظام شاہ اول 1553-1565
مرتضی نظام شاہ اول 1565-1588
میراں نظام حسین 1588-1589
اسماعیل نظام شاہ 1589-1591
برہان نظام شاہ دوم 1591-1595
ابراہیم نظام شاہ 1595-1596
احمد نظام شاہ دوم 1596
بہادر نظام شاہ 1596-1600
مرتضی نظام شاہ دوم 1600-1610
برہان نظام شاہ سوم 1610-1631
حسین نظام شاہ دوم 1631-1633
مرتضی نظام شاہ سوم 1633-1636 [1]
حکمران
فتح اللہ عماد الملک 1490-1504
علاء الدین عماد شاہ 1504-1530
دریا عماد شاہ 1530-1562
برہان عماد شاہ 1562-1574
طوفال خان (غاصب) 1574 [2]
حکمران
ابراہیم عادل شاہ دوم
حکمران
یوسف عادل شاہ 1490-1510
اسماعیل عادل شاہ 1510-1534
مالو عادل شاہ 1534-1535
ابراہیم عادل شاہ اول 1535-1558
علی عادل شاہ اول 1558-1580
ابراہیم عادل شاہ دوم 1580-1627
محمد عادل شاہ 1627-1656
علی عادل شاہ دوم 1656-1672
سکندر عادل شاہ 1672-1686 [2]
محمد قلی قطب شاہ
حکمران
سلطان قلی قطب الملک 1518-1543
جمشید قلی قطب شاہ 1543-1550
سبحان قلی قطب شاہ 1550
ابراہیم قلی قطب شاہ 1550-1580
محمد قلی قطب شاہ 1580-1611
سلطان محمد قطب شاہ 1611-1626
عبد اللہ قطب شاہ 1626-1672
ابوالحسن قطب شاہ 1672-1687 [3]
حوالہ جات
↑ Michell, George & Mark Zebrowski. Architecture and Art of the Deccan Sultanates (The New Cambridge History of India Vol. I:7), Cambridge University Press, Cambridge, 1999, ISBN 0-521-56321-6 , p.274
^ ا ب Majumdar, R.C. (ed.) (2007). The Mughul Empire, Mumbai: Bharatiya Vidya Bhavan, ISBN 81-7276-407-1 , pp.463–6
↑ Michell, George & Mark Zebrowski. Architecture and Art of the Deccan Sultanates (The New Cambridge History of India Vol. I:7), Cambridge University Press, Cambridge, 1999, ISBN 0-521-56321-6 , p.275