آیزو 4217

مالیاتی عالمی معیار جو انگریزی زبان کے تین حروف پر مشتمل ایک کوڈ ہوتا ہے جس کو انگریزی زبان میں currency code بھی کہا جاتا ہے۔ یہ مختلف ممالک میں رائج فلس (کرنسی) کی تعریف و معیار کو جانچتا ہے اور اسے بین الاقوامی تنظیم برائے معیاریت (ISO) نے ترتیب دیا ہے۔ اس معیار کے مطابق ہر ملک کی کرنسی کو ایک خاص رمز (code) دیا جاتا ہے جس سے عالمی تجارتی مراکز و بازاروں میں اسے پہچانا جا سکتا ہے، ورنہ کسی بھی ملک میں کرنسی کو مختلف ناموں اور شاروں سے پہچانا جاتا ہے، (مثال؛ بھارتی روپیہ)۔ یہی معیار عالمی مراکز، تجارت، ہوائی سفر وغیرہ میں استعمال ہوتا ہے تاکہ ابہام نہ رہے۔

ممالک کے رموز

رمز ہندسوں میں اعشاریہ[1] کرنسی علاقہ جہاں یہ کرنسی رائج ہے
AED 784 2 متحدہ عرب اماراتی درہم متحدہ عرب امارات
AFN 971 2 افغانی افغانستان
ALL 008 2 لیک البانیہ
AMD 051 0 آرمینیا کا درم آرمینیا
ANG 532 2 اینٹی لین گلڈر ہالینڈ
AOA 973 1 کوانزا انگولا
ARS 032 2 پیسو ارجنٹائن
AUD 036 2 آسٹریلوی ڈالر آسٹریلیا, آسٹریلوی انٹارکٹک علاقہ, جزیرہ کرسمس, جزائر کوکوس, جزیرہ ہرڈ و جزائر مکڈونلڈ, کیریباتی, ناورو, جزیرہ نارفولک, تووالو
AWG 533 2 آرووبن گلڈر اروبا
AZN 944 2 آذربائیجانی منات آذربائیجان
BAM 977 2 بوسنیائی مارک بوسنیا و ہرزیگووینا
BBD 052 2 بارباڈوس ڈالر بارباڈوس
BDT 050 2 بنگالی ٹکا بنگلہ دیش
BGN 975 2 لیو بلغاریہ
BHD 048 3 بحرینی دینار بحرین
BIF 108 0 بروندہی فرانک بروندی
BMD 060 2 [[برمودیائی ڈالر) برمودا
BND 096 2 برونائی ڈالر برونائی, سنگاپور
BOB 068 2 بولیوینانو بولیویا
BOV 984 2 موڈل (ذیلی کوڈ) بولیویا
BRL 986 2 برازیلوی ریل برازیل
BSD 044 2 بہامینوی ڈالر بہماس
BTN 064 2 گلٹرم بھوٹان
BWP 072 2 پولا بوٹساوا
BYR 974 0 بیلارسی ربل بیلارس
BZD 084 2 بیلیزوی ڈالر بےلیز
CAD 124 2 کینیڈین ڈالر کینیڈا
CDF 976 2 کانگولوی فرانک جمہوریہ کانگو
CHE 947 2 ڈبلیو آئی آر یورو (اعزازی کرنسی) سوئٹزرلینڈ
CHF 756 2 سوئس فرانک سوئٹزرلینڈ, لین سٹین
CHW 948 2 فرانک WIR (اعزازی کرنسی) سوئٹزرلینڈ
CLF 990 0 یونیڈڈ ڈی فنڈو (عالمی کرنسی) چلی
CLP 152 0 پیسو چلی
CNY 156 1 چینی ین چین (خاص)
COP 170 0 کولمبوی پیسو کولمبیا
COU 970 2 یونی ڈی وو ریل کولمبیا
CRC 188 2 کولون کوسٹاریکا
CUP 192 2 کیوبن پیسو کیوبا
CZK 203 2 چیک کرورونا چیک ریپبلک
DJF 262 0 جبوتی برانک جبوتی
DKK 208 2 ڈینش کرونے ڈنمارک, جزائر فرائے, گرین لینڈ
DZD 012 2 الجیریا دینار [[الجزائر|الجیری
EGP 818 2 مصری پونڈ مصر
ETB 230 2 ایتھوپیا بیرو ایتھوپیا
EUR 978 2 یورو 24 یورپی اتحادمیں شامل ممالک، انڈورا, کوسوو, موناکو, مانٹیگرو, سان مریونو, ویٹیکین
FJD 242 2 فجی ڈالر فجی
GBP 826 2 پونڈ برطانیہ, جزائر انگلش چینل), بیرونی برطانوی تسلط جنوبی جارجیا اور برطانوی جزائر)
GEL 981 2 جارجیائی لیرا جارجیا
GHS 936 2 سیڈی گھانا
GIP 292 2 جبرالٹر پونڈ جبرالٹر
GMD 270 2 دلاسی گیمبیا
GNF 324 0 گیانا فرانک گیان
GTQ 320 2 کوئٹزال گوئتے مالا
GYD 328 2 گھیانا ڈالر گھیانا
HTG 332 2 گورڈ ہیٹی
HUF 348 2 فورنٹ ہنگری
IDR 360 0 انڈونیشی روپے انڈونیشیا
ILS 376 2 اسرائیلی شیکل اسرائیل
INR 356 2 بھارتی روپیہ بھوٹان, بھارت
IQD 368 0 عراقی دینار عراق
IRR 364 0 ایرانی ریال ایران
ISK 352 0 آئس لینڈ کرونا آئس لینڈ
JMD 388 2 جمیکا ڈالر جمیکا
JPY 392 0 جاپانی ین جاپان
KES 404 2 کینیائی شیلنگ کینیا
KGS 417 2 کرغستانی سوم کرغستان
KHR 116 0 کمبوڈین رئیل کمبوڈیا
KPW 408 0 شمالی کوریائی وون شمالی کوریا
KRW 410 0 جنوبی کوریائی وون جنوبی کوریا
KWD 414 3 کویتی دینار کویت
KZT 398 2 تنجی قازکستان
LAK 418 0 لاو کپ لوس
LBP 422 0 لبنانی پونڈ لبنان
LKR 144 2 سری لنکن روپیہ سری لنکا
LRD 430 2 لائبیریا ڈالر لائبیریا
LYD 434 3 لیبیائی دینار لیبیا
MAD 504 2 مراکو درہم مراکش, جنوبی صحارا
MKD 807 2 دینار مصدونیہ
MMK 104 0 کیت میانمر
MNT 496 2 تگرک منگولیا
MRO 478 0.7 اوگیا موریطانیہ
MUR 480 2 ماریشس روپیہ ماریشس
MVR 462 2 روفیہ مالدیپ
MWK 454 2 کھواچہ مالاوی
MXN 484 2 میکسیکن پیسو میکسیکو
MYR 458 2 رنگٹ ملائیشیا
MZN 943 2 میٹیکال موزمبیق
NAD 516 2 نمیبیا ڈالر نمیبیا
NGN 566 2 نیرا نائجیریا
NOK 578 2 کرونے ناروے, جزیرہ بوت, سرزمین قوین, جزیرہ پیٹر
NPR 524 2 نیپالی روپیہ نیپال
NZD 554 2 نیوزی لینڈ ڈالر جزائر کک, نیوزی لینڈ, نویے, پیٹی کارن, ٹوکیلاو
OMR 512 3 اومانی ریال اومان
PAB 590 2 بالبوا پاناما
PEN 604 2 سول پیرو
PGK 598 2 کینا پاپوا نیا گیانا
PHP 608 2 فلپینی پیسو فلپائن
PKR 586 2 روپیہ پاکستان
PLN 985 2 زولٹی پولینڈ
PYG 600 0 گورانی پیراگوئے
QAR 634 2 قطری ریال قطر
RON 946 2 رومینیائی نیو رومانیہ
RSD 941 2 سربیائی دینار سربیا
RUB 643 2 روسی روبل روس, ابخازیہ, جنوبی اوسیٹیا
RWF 646 0 روانڈا فرانک روانڈا
SAR 682 2 سعودی ریال سعودی عرب
SBD 090 2 جزائر سولمن ڈالر جزائر سولمن
SCR 690 2 سنہالی روپیہ سنہالیہ
SDG 938 2 سوڈانی پونڈ سوڈان
SGD 702 2 سنگاپور ڈالر سنگا پور, برونائی
SHP 654 2 سینٹ ہیلینا پونڈ سینٹ ہیلینا
SLL 694 0 لیون سیرالیون
SOS 706 2 صومالی شیلنگ صومالیہ
SRD 968 2 سرینامی ڈالر سرینام
STD 678 0 ڈوبرا سوا ٹوم و پرنسپی
SYP 760 2 شامی پونڈ شام
SZL 748 2 لیان گینی سوازی لینڈ
THB 764 2 بھات تھائی لینڈ
TJS 972 2 سمونی تاجکستان
TMT 934 2 منات ترکمانستان
TND 788 3 تونیزوی دینار تنیزیا
TOP 776 2 پانگا ٹونگا
TRY 949 2 ترک لیرا ترکی, شمالی قبرص
TTD 780 2 ترینیداد وٹوباگو کا ڈالر ٹرینیداد وٹوباگو
TWD 901 1 جدید تائیوانی ڈالر تائیوان اور چین کے زیر تسلط دوسرے علاقے
TZS 834 2 تنزانوی شیلنگ تنزانیا
UAH 980 2 ہرینیا یوکرائن
UGX 800 0 یوگنڈوی شیلنگ یوگنڈا
USD 840 2 یو ایس ڈالر امریکی ساماوا, برطانوی ہندیائی علاقہ, ایکواڈور, ایلسلوا ڈور, گوام, ہیٹی, جزائر مارشل, مکرونیزا, مشرقی ماریانا جزائر, پالو, پاناما, پورٹ ریکو, تیمور, جزائر ترک وکیکوس, امریکہ, ورجن جزائر, برمودا (کے علاوہ برمودائی ڈالر)
USN 997 2 امریکی ڈالر (فنڈ) امریکہ
UYU 858 2 یوراگوئے پیسو یوراگوئے
UZS 860 2 ازبک سوم ازبکستان
VEF 937 2 بولوار وینیزویلا
VND 704 0 ویتنامی ڈونگ ویتنام
VUV 548 0 واٹو وان واٹو
WST 882 2 ساموان ٹالا ساموا
XAF 950 0 CFA براک برائے BEAC کیمرون, وسط افریقی جمہوریہ, کانگو, چاڈ, گیانا, گیبن
XAG 961 . سلور (ایک ٹرائے اونس)
XAU 959 . گولڈ (ایک ٹرائے اونس)
XBA 955 . یورپی اتحاد (EURCO) (تجارتی بانڈ کی اکائی)
XBB 956 . یورپی مالیاتی اتحاد (E.M.U.-6) (تجارتی بانڈ کی اکائی
XBC 957 . یورپی یونٹ کی اکائی نمبر 9 (E.U.A.-9) (تجارتی بانڈ کی اکائی)
XBD 958 . یورپی یونٹ کی اکائی نمبر 17 (E.U.A.-17) (تجارتی بانڈ کی اکائی)
XCD 951 2 مشرقی کیریبین ڈالر انگویلا, انٹوگا, ڈومینیکا, گرناڈا, سینٹ, سینٹ کٹس اور نیوس, سینٹ لوسیا,
XDR 960 . خصوصی عالمی مالیات ی فنڈ
XFU کوئی نہیں . UIC فرانک (خصوصی کرنسی برائے) عالمی اتحاد برائے ریلوے
XOF 952 0 CFA فرانک BCEAO بیینن, برکینا فاسو, گینیا بساو, مالے, نائجر, سینیگال, ٹوگو
XPD 964 . پلاڈیم (ایک ٹرائے اونس)
XPF 953 0 CFP فرانک فرانسیسی پولس, جدید کیلیڈونیا, والس اور فراطون
XPT 962 . پلاٹینیم (ایک ٹرائے اونس)
XTS 963 . کوڈ تجربات کے لیے مخصوص ہے
XXX 999 . کوئی کرنسی نہیں
YER 886 0 یمنی ریال یمن
ZAR 710 2 جنوبی افریقی رانڈ جنوبی افریقا
ZMK 894 0 کواچا زیمبیا
ZWL 932 2 زمبابوی ڈالر زمبابوے

حوالہ جات

  1. اعشاریہ کے بعد نقطوں کی تعداد

بیرونی روابط

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!