گائی ممر ضلع و تحصیل کہروڑ پکا پنجاب پاکستان کی ایک یونین کونسل اور آباد مقام ہے۔ [1]
آصف اسلم سکھیرا کی نظر میں۔ گائی ممڑ نہر کے کنارے آباد ایک گاؤں ہے اس نہر کو مقامی زبان میں چھ ماہی کہا جاتا ہے ۔ قیام پاکستان سے پہلے یہاں کثیر تعداد میں ہندو آباد تھے ۔