چیلے واہن

'چیلے واہن 'تحریر و تحقیق=

ملک حسن امتیاز ڈیوا جٹ بھٹی سکنہ چیلے واہن خاص.رابطہ نمبر=03003536780

تعارف= ملک پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع لودھراں کی تحصیل کہروڑپکا میں موجود ایک یونین کونسل کا نام چیلے واہن ہے۔ چیلے واہن کی وجہ تسمیہ: چیلا ہندی زبان کا لفظ ہے جو سراٸیکی میں بھی بکثرت استعمال ہوتا ہے چیلا کا مطلب ہے شاگرد اورچیلا کی جمع ہے چیلے  یعنی کافی سارے شاگرد اور  چیلے کا الٹ لفظ ہے گرو یعنی استاد، پیر شریعت محمدی  کی تعلیم دینے والے کو پیر کہتے ہیں حالانکہ پیر کے لفظی معنی عمر رسیدہ بزرگ کے ہیں اور  واہن کا مطلب ہے مسکن یا رہنے کی جگہ تو چیلے واہن کامطلب ہوا شاگردوں کامسکن یا وہ جگہ/بستی جہاں بہت سارے شاگرد رہتے ہیں۔۔قیام پاکستان سے پہلٕے یہاں مسلم اور ہندو بکثرت آباد تھے اور گاؤں چیلے واہن قدیم زمانے سے ہی ارد گرد کی باقی آبادیوں سے کافی زیادہ  ترقی پزیر تھا ہر لحاظ سے، نیز یہ ہندو اور مسلمانوں دونوں کی تعلیم و تربیت کا مرکز تھا ہندو گرو جہاں اپنے چیلوں کو شکشہ (تعلیم و تربیت) دیتے تھے ا س جگہ کا نام تھا "گیان تھلہ " گیان کامطب ہے علم ومعرفت  یہ گیان تھلہ آج کل کے ملانہ ہاؤس یا مدرسی اشرفیہ اشاعت القران نزد جنازہ گاہ کے قریب واقع تھا اور اس کے پاس ہندوؤں کی ماڑیاں/کوٹھیاں تھیں   اورقبرستان پیر محمود کے قریب ہندوؤں کا شمشان گھاٹ تھا جہانپر وہ اپنی ارتھیاں یا مردے جلاتے تھے اس مقصد کے لیے جہاں پر ہندو کافی ساری لکڑیاں یا درختوں کے تنے منڈھ یا مسمان جہانپر رکھتے تھے وہ جگہ آج بھی مسماناں والا کے نام سے جانی جاتی ہے۔اور ماڑیاں والا کھوہ جنازہ گاہ کے قریب بستی فاروق آباد کیجانب تھا جسے پرانے لوکل  لوگ خوب جانتے ہیں۔مسلم پیر جس جگہ اپنے چیلوں /شاگردوں کو تعلیم دیتے تھے وہ جگہ ہماری خانقاہ مبارک ہے۔شنید ہے کہ خانقاہ مبارک میں مسلم انسانی بچوں کے ساتھ جنات کے بچے بھی انسانی بچونکے  روپ میں علم حاصل کرتے تھے۔ خواجہ خدا بخش خیر پوری جیسے بزرگ بھی تعلیم و تربیت کی غرض سے چیلے واہن میں قیام فرماتے تھے۔ نیز چیلے واہن ماضی قریب میں بھی حفاظ کی بستی کے طور پر مشہور تھا۔یہاں کے حفاظ کرام طویل و عریض کے علاقوں تک بہت مشہور تھے۔  پھر ایکمرتبہ کسی لڑاٸی میں مسلمانوں کے کہچھ پیر/گرو اور شاگرد/چیلے شہید ہو گٸے تھے  پھر ان مسلم گروؤں/پیروں اور ان کے چیلوں کو جس جگہ دفنایا گیا وہ قبرستان آجتک پیر چیلے شہید کے نام سے جانا جاتا ہے جو بستی درخواست کی مغربی ساٸیڈ پہ موجود ہے قیام پاکستان سے پہلے اور کہچھ عرصہ بعد تک وہاں ان پیر اور چیلوں کی یاد میں ہر سال زور شور سے میلہ لگتا تھا۔ جس کا اہتمام ڈیوا برادری کے بزرگ کرتے تھے جنمیں ملک گل محمد ڈیوا ذیلدار  خاندان کے افراداور   ملک دارا ڈیوا اور اس کا پوتا ملک سردار ڈیوا  حاجی ملک غلام محمد نمبر دار ڈیوا اس کا پوتا ملک جمال محمد ڈیوااور  جوٸیہ قبیلہ کے لوگ بھی پیش پیش ہوتے تھے۔ اس چیلے واہن میں ڈیوا جٹ بھٹی قبیلہ کے لوگ بکثرت آباد ہیں بنسبت دیگر مختلف قباٸل کے نیز مغل دور حکومت میں یہ گاؤں بطور چیلے واہن ڈیواں والا کے شناخت کیا جاتا تھا کیونکہ اس دور میں چیلے واہن ایک ذیل تھااور اس ذیل کا پہلا ذیلدار ملک درمحمد ڈیوا تھا اس کے بعد اس کا بیٹا ملک گل محمدذیلدار بنا پھر تقریباً 1850میں مہتہ چمنہ مل اس ذیل کا ذیلدار بنا اس وقت چمنہ مل کی رہاٸش قادر پور میں تھی اور یہ گاؤں قادر خاں دادپوترا کی نسبت سے قادرپور مشہور تھا جب1850میں مہتہ چمنہ مل ذیلدار بنا اس وقت قادرپور کیساتھ چمنہ کا اضافہ ہوا تو تب سے اس گاؤں کا نام قادرپور چمنہ چلا آتا ہے چمنہ مل کی وفات کے بعد مہتہ چیتن داس اس چیلے واہن ذیل کا ذیلدار بنااور یہ اس علاقے کا آخری ذیلدار تھا۔چیلے واہن ذیل میں غالباًفتح پور سے لے کر ٹبی وڈاں تک کا علاقہ شامل تھا اور اس ذیل میں نمبردار بھی ڈیوا قبیلہ کے زیادہ تھے نیز نون جوٸیہ اور کانجووغیرہ قبیلہ کے لوگ بھی اس ذیل میں نمبردار تھے۔

چیلے واہن شریف تحصیل کہروڑ پکا کے چند مقامات اور ان کی مختصر تاریخ۔

1=خانقاہ حافظ غلام حسن اسرإ بھٹی صاحب:

یہ خانقاہ یہاں کے مسلمانوں کی ایک قدیم دینی درسگاہ ہے جہاں پر دور دراز سے اسلامی تعلیم کے لیے طالب علم (چیلے/شاگرد )تشریف لاتے تھے خصوصاً حفظ قران کے لیے یہ درس گاہ بہت مشہور تھی جس میں خواجہ خدا بخش خیرپوری جیسے اللہ والے درس وتدریس کے لیے قیام پزیر رہتے تھے۔سنا گیا ہے کہ یہ خانقاہ مغل بادشاہ بابر سے بھی بہت پہلے یہانپر موجود تھی نیز یہیں کے قریبی بھڑ شدہ ٹبہ پر قدیم چیلے واہن کی آبادی تھی۔ ظہیر الدین بابر منگول حکمران تیمور کی نسل میں سے تھے جن کی فرگانہ کے گورنر عمر شیخ مرزا کے گھر ولادت ہوئی۔ ظہیر الدین کو 1494 میں فرگانہ کا حکمران منتخب کیا گیا، انھوں نے 1496 میں ثمرقند فتح کیا لیکن جلد ہی بغاوت کے باعث اس سے محروم ہونا پڑا۔

شکست کے بعد ظہیر الدین بابر نے 1504 میں کابل کو فتح کیا اور اس کے بعد ابراہیم لودھی کو 1526 میں پانی پت کے میدان میں شکست دے کر بھارت میں مغلیہ سلطنت کی بنیاد رکھی۔ آج کل یہ خانقاہ شریف اسرإ جٹ بھٹی قبیلے کی ملکیت ہے جس میں زیادہ تر قبور اسرإ بھٹی قبیلہ سے تعلق رکھنے والے افراد کی ہی ہیں جنمیں سے قابل ذکر افراد درج ذیل ہیں۔ الحاج حافظ میاں پیر صالح محمد اسرإ بھٹی صاحب حافظ میاں پیرحسام الدین صاحب اسرإ بھٹی صاحب الحاج حافظ میاں  پیرنور جہانیاں پسر میاں حسام الدین اسرإ بھٹی صاحب

2آخری آرام گاہ حافظ میاں نورجہانیاں صاحب اسرإ بھٹی تصویر بالاالحاج حافظ میاں  پیرنور جہانیاں صاحب پسر میاں پیر حسام الدین صاحب اسرإ بھٹی صاحب کی قبر مبارک کی ہے۔اور اسپر جو تختی لگی ہے وہ صوبیدار راؤ عبد الجبار قوم بھٹی راجپوت صاحب نے لگواٸ ہے جسپر انھوں نے مرثیہ کی صورت میں اپنے ہم قبیلہ دوست سے الفت و محبت کا ثبوت دیا ہے 3=تصویر بالا  خانقاہ مبارک کے احاطے میں موجود قبور کی ہے جنمیں سے نظر آنیوالی قبروں میں درج ذیل افراد کی قبریں شامل ہیں 1,ملک گل محمد ذیلدار قوم ڈیوا جٹ بھٹی 2,ملک در محمد ذیلدار قوم ڈیوا جٹ بھٹی 3,ملک جمال محمد  قوم ڈیوا جٹ بھٹی

5=درج بالا تصویر میں بغیر چھت کے نظر آنیوالا کمرہ خانقاہ مبارک کے احاطے میں موجود ہے جس میں دو تین قدیم بزرگوں کی قبور مبارکہ ہیں جن کے آبا و اجداد یا قوم قبیلے کے بارے میں فی الحال معلومات میسر نہیں ہو سکیں۔ہاں مگر اتنا پتہ چلا ہے  اس کمرے پر چھت ڈالنے کی کوشش کی گٸ مگر  یہ ہستیا ں اپنے اوپر چھت قاٸم نہیں رہنے دیتیں۔

6=تصویر بالا  خانقاہ مبارک کے احاطے میں موجود ایک قبر کی ہے۔ جو ملک بھاگو خان قوم جوٸیہ کی ہے۔جس کے نام پر آج کل یوسی نوقابل واہ کا ایک موضع ماڑی بھاگو خان  آباد ہے اور جو سابق MPA ملک سجاد حسین خاں جوٸیہ کے اجداد میں سے ہے۔ واضح رہے کہ  یوسی  نوقابل واہ اور ماڑی بھاگو خان  وغیرہ گاؤں پہلے یوسی چیلے واہن کا ہی حصہ تھے۔جنہیں بعد میں الگ یوسی کا درجہ دیا گیا۔ 7=تصویر بالا مزار حافظ پیر محمود کی ہے جن کے نام سے چیلے واہن خاص گاؤں کا قبرستان مشہور ہے۔ان کے بارے میں تحقیقات ابھی جاری ہیں اور انشااللہ بعد میں کبھی بوقت فرصت مزید تفصیلات احاطہ تحریر میں لاٸ جاٸیںگی۔ 8=تصویر بالا  قبرستان حافظ پیر محمود کے نزدیک موجود مدرسہ اشرفیہ اشاعت القران  کی ہے  اس کے مہتمم دو سگے بھاٸ قاری محمد اقبال اور قاری محمد اسماعیل قوم اراٸیں  ہیں جو اس مدرسے کو بڑی جانفشانی سے چلا رہے ہیں۔یہاں طالب علموں کے قیام وطعام کا بندوبست بھی ہے۔ تقسیم ہند سے پہلے اس مدرسہ سے جانب جنوب تھوڑے فاصلے پر ہندوؤں کی تعلیمی درس گاہ بنامی گیان تھلہ   جناب محمد اسلم قوم ملانہ درکھان کے گھر کے پاس موجود تھی۔ ۔ 9=تصویر بالا جامع مسجد چیلے واہن شریف خاص کی ہے جس کے بارے میں  انشااللہ بعد میں کبھی بوقت فرصت مزید تفصیلات احاطہ تحریر میں لاٸ جاٸیںگی 10=تصویر بالا ایک قدیم مسجد کی ہے جو قبرستان  حافظ پیر محمود کے نزدیک واقع ہے۔۔اس کے بارے میں بھی تحقیقات ابھی جاری ہیں اور انشااللہ بعد میں کبھی بوقت فرصت مزید تفصیلات احاطہ تحریر میں لاٸ جاٸیںگی۔ Note کسی بھی انسان کی کوٸ بھی تحقیق، تاریخ یا کسی بھی طرح کا کوٸ کام سو فیصد مکمل ہرگز ہرگز نہیں ہو سکتا کاملیت صرف اور صرف وصف خداوندی ہے مخلوق میں سے کوٸ بھی اس وصف کا حامل ہرگز ہرگز نہیں ہو سکتا اور میں اپنی اس خامی، کمزوری یا کمی کا کھلے دل سے اعتراف کرتا ہوں اور آپ سب وسیبی دوستوں سے معلومات کے تبادلے کی اپیل بھی کرتا ہوں نیز   مہجھ سمیت ہر انسان جتنا جانتا ہے اس سے کہیں زیادہ وہ نہیں جانتا پھر یہ کہ جو کہچھ وہ جانتا ہے ضروری نہیں کہ وہ سو فیصد درست ہو۔ یہ بات ہر ایک انسان کیساتھ ساتھ محجھ پر بھی فٹ آتی ہے۔ جو بھاٸ بھی چیلے واہن وسیب کے بارٕ ے کہچھ معلومات رکھتا ہواس سے گزارش ہے کہ وہ محجھ سے ضرور شیٸر کرئے تاکہ ہم سب ملکر چیلے واہن وسیب کی تاریخ پر کو ئ کتاب لکھ سکیں.

Note; ۔Obaid Raza آپ پلیز محجھ سے رابطہ کریں میرے پاس مقامی تاریخ کے بارے میں کافی سارا مواد موجود ہے۔ملک حسن ڈیوا03003536780

حوالہ جات

Read other articles:

Telugu filmindustrie, ook wel bekend als Tollywood, is de Telugutalige filmindustrie uit de Indiase deelstaten Andhra Pradesh en Telangana. De naam stamt af van de Amerikaanse filmindustrie Hollywood en van India's grootste filmindustrie Bollywood. De 'T' van Tollywood staat voor Telugu. Industrie en budget scène uit de Telugu film Bhakta Prahlada (1932) Sinds 1909 was filmmaker Raghupathi Venkaiah betrokken bij het produceren van korte films en reisde naar verschillende regio's in Azië om ...

 

Ursula Meier Información personalNacimiento 24 de junio de 1971 (52 años)Besanzón (Doubs, Francia) Residencia Ottignies-Louvain-la-Neuve Nacionalidad Francesa y suizaEducaciónEducada en Institut des arts de diffusion Información profesionalOcupación Actriz, directora de cine, guionista y productora Obras notables SisterHome ¿Dulce hogar? Distinciones Premio Fipresci (2012)Silver Bear for Outstanding Artistic Contribution (2012)Swiss Film Award for Best Fiction Film (2013...

 

يفتقر محتوى هذه المقالة إلى الاستشهاد بمصادر. فضلاً، ساهم في تطوير هذه المقالة من خلال إضافة مصادر موثوق بها. أي معلومات غير موثقة يمكن التشكيك بها وإزالتها. (يوليو 2020) الدوري الإيطالي الدرجة الثانية 1934–35 تفاصيل الموسم الدوري الإيطالي الدرجة الثانية  النسخة 6  البلد إ...

Nottinghamshire Niet-stedelijk graafschap in Engeland Situering Land Engeland Status shire county Regio East Midlands Coördinaten 53°10'NB, 1°0'WL Algemeen Oppervlakte 2084,7113[1] km² Inwoners (2017[2]) 817.851 (392 inw./km²) Hoofdplaats ONS-code West Bridgford 37 Portaal    Verenigd Koninkrijk Nottinghamshire is een shire-graafschap (non-metropolitan county OF county) in de Engelse regio East Midlands en telt 817.851 inwoners. De oppervlakte bedraagt 2085 km2....

 

This article needs additional citations for verification. Please help improve this article by adding citations to reliable sources. Unsourced material may be challenged and removed.Find sources: Ōta, Gunma – news · newspapers · books · scholar · JSTOR (September 2014) (Learn how and when to remove this template message) Special city in Kantō, JapanŌta 太田市Special cityView of downtown Ōta FlagEmblemLocation of Ōta in Gunma PrefectureŌta ...

 

Future airport to serve Navi Mumbai, Maharashtra, India Not to be confused with Chhatrapati Shivaji Maharaj International Airport. D. B. Patil International AirportIATA: noneICAO: noneSummaryAirport typePublicOwnerCIDCO (26%)MIAL (74%)[1]OperatorNavi Mumbai International Airport Limited (NMIAL)ServesMumbai Metropolitan Region (MMR)LocationUlwe, Navi Mumbai, Maharashtra, IndiaOpenedDecember 2024; 1 year's time (2024-12)[2][3]Elevation AMSL184...

Pour les articles homonymes, voir Asie (homonymie). Asie Localisation sur la Terre. Superficie 43 810 582 km2 Population 4 342 255 000 hab. (2014) Densité 99 hab./km2 Pays 49 Principales langues Mandarin, arabe, russe, khmer, hindi, bengali, tamoul, japonais, tagalog, indonésien, persan, ourdou, turc, coréen, arménien, azéri, kazakh, géorgien, kurde, anglais, coréen, pashto, birman, punjabi, dari, marathi, hébreu, ouzbek, thaï, vietnamien, mala...

 

2020 mixed martial arts event UFC Fight Night: Brunson vs. ShahbazyanThe poster for UFC Fight Night: Brunson vs. ShahbazyanInformationPromotionUltimate Fighting ChampionshipDateAugust 1, 2020 (2020-08-01)VenueUFC ApexCityEnterprise, Nevada, United StatesAttendanceNone (behind closed doors)[1]Event chronology UFC on ESPN: Whittaker vs. Till UFC Fight Night: Brunson vs. Shahbazyan UFC Fight Night: Lewis vs. Oleinik UFC Fight Night: Brunson vs. Shahbazyan (also known as UF...

 

American Le Mans Series race St. Petersburg Street Circuit The 2007 Acura Sports Car Challenge of St. Petersburg was the second round of the 2007 American Le Mans Series season. It took place on March 31, 2007. Official results Class winners in bold. Cars failing to complete 70% of winner's distance marked as Not Classified (NC). Pos Class No Team Drivers Chassis Tyre Laps Engine 1 LMP1 1 Audi Sport North America Rinaldo Capello Allan McNish Audi R10 TDI M 114 Audi 5.5L TDI V12(Diesel) 2 LMP1...

Overview of the national flags used by the Ottoman Empire throughout history This article needs additional citations for verification. Please help improve this article by adding citations to reliable sources. Unsourced material may be challenged and removed.Find sources: Flags of the Ottoman Empire – news · newspapers · books · scholar · JSTOR (June 2010) (Learn how and when to remove this template message) The star and crescent flag of the Ottoman Emp...

 

Aspect of history This article is about the early colonization by Spain and Portugal in the Americas. For the American colonialism by the Vikings before this, see Norse colonization of North America. This article has multiple issues. Please help improve it or discuss these issues on the talk page. (Learn how and when to remove these template messages) This article possibly contains original research. Please improve it by verifying the claims made and adding inline citations. Statements consis...

 

2008 single by Agnes Carlsson Release MeSingle by Agnesfrom the album Dance Love Pop Released28 November 2008Recorded2008Genre Europop Dance-pop disco Length4:15LabelRoxySongwriter(s)Anders Hansson, Sharon Vaughn, Agnes CarlssonProducer(s)Anders Hansson, Felix Persson, Märta GrauersAgnes singles chronology On and On (2008) Release Me (2008) Love Love Love (2009) Music videosRelease Me on YouTubeRelease Me (US Edition) on YouTubeAudio samplefilehelp Release Me is a pop song recorded by Swedis...

Riffian singer-songwriter Salima ZianiⵙⴰⵍⵉⵎⴰZiani in 2017BornSalima Ziani1994 (age 28–29)Afzar, Al-Hoceima, MoroccoDisappearedAl-Hoceima, MoroccoNationalityMoroccanOther namesSilya ZianiAlma materMohammed First UniversityOccupations Activist Singer Actress Known forHirak Rif MovementRelativesMassinissa of the Rif (cousin)Musical careerGenres Riffian Music Pop Music Amazigh Music Alternative Music Instrument(s) Vocals sampler guitar Musical artist Salima Z...

 

Researchers have noted the relationship between psychedelics and ecology, particularly in relation to the altered states of consciousness (ASC) produced by psychedelic drugs and the perception of interconnectedness expressed through ecological ideas and themes produced by the psychedelic experience. This is felt through the direct experience of the unity of nature and the environment of which the individual is no longer perceived as separate but intimately connected and embedded inside.[1...

 

German Catholic mystic Servant of GodTherese NeumannThe mystic Therese NeumannBorn(1898-04-09)9 April 1898Konnersreuth, Bavaria, GermanyDied18 September 1962(1962-09-18) (aged 64)Konnersreuth Therese Neumann (9 April 1898 – 18 September 1962) was a German Catholic mystic and stigmatic. Neumann has been considered Servant of God by the Catholic Church since 2005.[1] She was born in the village of Konnersreuth in Bavaria, Germany, where she lived all her life. She was born into a...

1991 film by Barry Sonnenfeld The Addams FamilyTheatrical release posterDirected byBarry SonnenfeldWritten by Caroline Thompson Larry Wilson Based onCharactersby Charles AddamsProduced byScott RudinStarring Anjelica Huston Raul Julia Christopher Lloyd CinematographyOwen RoizmanEdited by Dede Allen Jim Miller Music byMarc ShaimanProductioncompanies Paramount Pictures[1] Scott Rudin Productions[2] Distributed by Paramount Pictures (North America/South America)[1][2&#...

 

No debe confundirse con Felis silvestris ornata.   Gato dorado asiático Estado de conservaciónCasi amenazado (UICN 3.1)[1]​TaxonomíaReino: AnimaliaFilo: ChordataSubfilo: VertebrataClase: MammaliaSubclase: TheriaInfraclase: PlacentaliaOrden: CarnivoraSuborden: FeliformiaFamilia: FelidaeSubfamilia: FelinaeGénero: CatopumaEspecie: C. temminckii(Vigors & Horsfield, 1827)Distribución Distribución del gato dorado asiático[editar datos en Wikidata] El gato dorado...

 

This article has multiple issues. Please help improve it or discuss these issues on the talk page. (Learn how and when to remove these template messages) This article needs to be updated. Please help update this article to reflect recent events or newly available information. (February 2016) This article needs additional citations for verification. Please help improve this article by adding citations to reliable sources. Unsourced material may be challenged and removed.Find sources: Fede...

American Roman Catholic priest and social activist John Joseph Egan (9 October 1916 – 19 May 2001) was an American Roman Catholic priest and social activist. After initially studying business at DePaul University, he transferred to Archbishop Quigley Preparatory Seminary, completing his studies under rector Msgr. Reynold Henry Hillenbrand at the University of St. Mary of the Lake. He promoted racial integration and was one of the clergymen who marched with Martin Luther King Jr. in the ...

 

2024年世界水泳選手権コスタリカ選手団 FINAコード: CRC開催地: カタール ドーハ2024年2月2日 - 2月18日選手数: 12メダル: 金 0 銀 0 銅 0 計 0 世界水泳選手権コスタリカ選手団 1975 • 1978 • 1982 • 1986 • 1991 • 1994 • 1998 • 2001 • 2003 • 2005 • 2007 • 2009 • 2011 • 2013 • 2015 • 2017 • 2019 • 2022 • 2023 • 2024« 2023 2025 ...

 

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!